Blog
پنجاب میں ہتک عزت قانونی منظوری کے بعد ہائیکورٹ میں چیلنج
جون 8, 20242470لاہور: پنجاب اسمبلی سے منظور ہونے والا ہتک عزت بل قائم مقام گورنر ملک احمد خان کےدستخطوں کے بعد قانون بن گیا ہے، لیکن اسےفوری طورپر لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا ...ذی الحج کا چاند نظر آگیا ،17جون بروز پیر عیدالاضحیٰ ہوگی
جون 8, 20241960کراچی: ذوالحج 1445 ہجری کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں عید الاضحیٰ 17 جون بروز پیرعیدالاضحیٰ ہوگی ہلال کمیٹی اجلاس کے چیئرمین مولانا عبدالخبیراجلاس میں مرکزی اور زونل رویت ہلال کمیٹیوں ...پاکستان اور روس کےدرمیان ریلوے کے شعبے میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے
جون 7, 20241890پاکستان اور روس کےدرمیان 27ویں سینٹ پیٹرزبرگ انٹرنیشنل اکنامک فورم کے موقع پر پاکستان اور روس کے درمیان ریلوے کے شعبے میں تعاون کے حوالے سے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔ ...سائنس فکشن فلم جیسے سمارٹ لینس کی تیاری میں اہم پیشرفت
جون 7, 20242180ہالی وڈ فلم مشن امپاسبل 4 کے ایک سین، جس میں ایک کردار سمارٹ کانٹیکٹ لینس پہن کر تصاویر کھینچتا دکھایا گیا ، سے متاثر ہو کر سنگاپور کے ایک سائنسدان نے ...آئی فون 16 پرو میکس کیسا ہو گا؟جھلک سامنے آ گئی
جون 7, 20242300ایپل صارفین کیلئے خوشخبری۔ آئی فون 16 پرو میکس کیسا ہو گا؟ نئے ماڈل کی جھلک سامنے آگئی۔ اپیل کی نئی سیریز کے حوالے سے لیکس کا سلسلہ جاری ۔ تازہ ترین ...مقناطیسی رسی کی مدد سے زیر آب چھپا خزانہ دریافت
جون 7, 20241900معمولی رسی کے ذریعے امریکی جوڑا پانی کے اندر چھپے خزانے کو ڈھونڈنے میں کامیاب ہوگیا۔ نیویارک شہر سے تعلق رکھنے والے جیمز کین اور باربی اگوسٹینی نے مچھلی کے شکار لیے ...پاکستانی طلبا کو چینی کمپنی ہواوےمفت تربیت دے گی
جون 7, 20241540پاکستانی سٹوڈنٹس کیلئے خوشخبری۔ پاکستان اورچینی کمپنی ہواوے کے درمیان نوجوانوں کو مفت تربیت فراہم کرنے کامعاہدہ ہوگیا۔ پاکستانی طلبا کو آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے شعبہ میں تربیت فراہم کی جائے گی۔ ...کراچی: پیپلز بس سروس کے نئے روٹس شروع کرنے کا فیصلہ
جون 7, 20242540شہر قائد کے باسیوں اور مسافروں کیلئے خوشخبری۔ پیپلز بس سروس کے نئے روٹس شروع کرنے کا فیصلہ۔ کراچی کے علاقے لیاری سے بھی پیپلز بس سروس کا آغاز کردیا گیا۔۔۔بس سروس ...پاکستان نیشنز ہاکی کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
جون 7, 20242680قومی کھیل ہاکی کے میدان سے خوشخبری، پاکستان نیشنز ہاکی کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ نیشنز ہاکی کپ میں پاکستان کو آخری گروپ میچ میں فرانس کے ہاتھوں شکست ہوئی، ...2023: انسانی تاریخ کا گرم ترین سال رہا
جون 7, 20242540آئندہ برسوں میں درجہ حرارت مزید بڑھنے کا امکان، اقوام متحدہ کی موسمیاتی ایجنسی نے خبردار کر دیا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ کرۂ ارض پر اب تک کے درجہ حرارت کے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















