Blog
دفتر خارجہ: مسئلہ فلسطین کا اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل چاہتے ہیں
جون 7, 20241680اسلام آباد: دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان مسئلہ فلسطین کا اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل چاہتا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار نیوز بریفنگ ...پاکستانی بلے باز کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز سب سے زیادہ رنز بنانیوالے بیٹر ...
جون 7, 20242840پاکستانی بلے باز کپتان بابر اعظم ابر اعظم نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں امریکا کے خلاف میچ میں اپنی اننگز کا 16 واں رن لے کر بھارت کے ...پاکستان رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کاروائی جاری
جون 7, 20244750پاکستان رینجرز (سندھ)اور سی ٹی ڈی نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے لیاری سے لیاری گینگ وار کمانڈر عزیر بلوچ گروپ سے تعلق رکھنے ...پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج دوپہر دو بجے ہوگا۔
جون 7, 20241950لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے ایجنڈے پر محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈکل سے متعلق سوالات دریافت کیے جائیں گے۔ پنجاب سول سروس ترمیمی بل کی پنجاب اسمبلی اجلاس سے منظوری ...آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا
جون 7, 20241680آج سے بارشوں کی پیشگوئی۔ کہاں کہاں اور کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے کے دوران گرمی کی لہر میں کمی ...امریکی صدر کی نریندر مودی کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد
جون 7, 20241940واشنگٹن میں امریکی صدرجو بائیڈن نے بھارتی وزیراعظم کوانتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی۔ صدر بائیڈن نے سوشل میڈیا پر بھارتی وزیراعظم مودی نے حکمراں اتحاد کو کامیابی مبارک دی۔ مریکی صدر ...کے الیکٹرک نے صارفین پرایک بار پھر بجلی کا بوجھ ڈالنے کی تیاری کرلی
جون 7, 20242520سندھ حکومت نے شہر قائد میں بجلی کا بوجھ اپنے صارفین پر ڈالنے کی تیاری کرلی۔ نیپرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی کیلئے بجلی10 روپے ایک پیسہ فی ...بالی ووڈ اداکار ورون دھون بھی بیٹی کے باپ بن گئے
جون 7, 20242960ممبئی: بالی ووڈ اداکار ورون دھون کے والد اور بالی ووڈ کے مشہور ڈائریکٹر ڈیوڈ دھون نے ممبئی کے مقامی ہسپتال کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ورون دھون ...کروڑوں سال پرانی ڈائنا سور کی ہڈی دریافت
جون 6, 20241690کروڑوں سال پرانی ڈائنا سور کی ہڈی دریافت ۔ امریکا میں ہائیکنگ کے دوران 3 بچوں نے ڈائنا سور کی کروڑوں سال پرانی ہڈی دریافت کرلی۔۔۔ڈائنا سور کی ہڈی کو رواں ہفتے ...ڈاکٹرانور سجاد کو ہم سے بچھڑے 5 برس بیت گئے
جون 6, 20242090ڈاکٹرانور سجاد کو ہم سے بچھڑے 5 برس بیت گئے ۔ وہ جدید افسانہ و ڈراما نگار،ایک ماہر مصور، اداکار، مترجم اور براڈکاسٹر ہونے کیساتھ پیشے کے اعتبار سےایم بی بی ایس ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















