Blog
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور پاکستان مسلم لیگ نواز کے صدر محمد نواز ...
جون 6, 20243290ڈسٹرکٹ مری ڈویلپمنٹ پراجیکٹس اور ماسٹر پلان پر بریفنگ دی ۔ تفصیلات میں مری کی قدیمی اور تاریخی عمارتوں کو اصل حالت میں بحال کرنے کا اصولی فیصلہ۔ دنیا کی بہترین سٹریٹ ...چاہت فتح علی خان کا 28ملین ویوز کا گانا یوٹیوب نے بدو بدی ڈیلیٹ کردیا
جون 6, 20241750مزاحیہ انداز میں گلوکاری کرکے سوشل میڈیا سے شہرت پانے والے چاہت فتح علی خان کے مشہور گانے ’بدو بدی‘ کو یوٹیوب نے ڈیلیٹ کردیا۔ یہ گانا ناصرف پاکستانی سوشل میڈیا صارفین ...پاکستان 8ویں بار سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن بننے کےلئے پرامید
جون 6, 20241870واشنگٹن: اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کے آج ہونیوالے اجلاس میں پاکستان سمیت سلامتی کونسل کے پانچ نئےغیر مستقل ارکان کا انتخاب کیا گا، جس میں پاکستان کو 8 ویں مدت کیلئے ...عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی رہائی کی اپیل کرتا ہوں: شیخ رشید
جون 6, 20242010اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے عید کے موقع پرعالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی رہائی کی اپیل کردی۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر شیخ رشید نے ...غزہ جنگ:اسرائیل کا خفیہ طریقوں سے امریکی اراکین پر دباو
جون 6, 20241820اسرائیل نے غزہ جنگ کیلئے حمایت بڑھانے کی خاطر امریکی اراکین کانگریس کو خفیہ طور پر ہدف بنایا گیا ہے۔ امریکی رپورٹ نے دعویٰ کیا کہ اسرائیل کی جانب سے ایک درجن ...پاکستانی ہائی کمشنر نے پاک آسٹریلیا میچ کیلئے پاکستان فین زون کے ٹکٹ خریدلیے
جون 6, 20242070پاکستانی ہائی کمشنر زاہد حفیظ نے آسٹریلیا کے خلاف میچ کے لیے پاکستان فین زون کے ٹکٹ حاصل کر لیے، اورمزید کہا کہ پاک اسٹریلیا کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان فین ...فیصل کریم کو گورنر ہاؤس سے نکالنے کی ایک اور دھمکی
جون 6, 20242160پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپورنے صوبے کے گورنر فیصل کریم کنڈی پر الزامات کی بوچھاڑ کرتے ہوئے ایک بار پھر انہیں گورنر ہاؤس سے نکالنے کی دھمکی دے ڈالی۔ خیبر ...عید کے بعد حکومت کے خلاف تحریک ،اسد قیصر کا اعلان
جون 6, 20242390اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے عید کے بعد حکومت کے خلاف تحریک کا اعلان کر دیا سابق اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر نے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ...غزہ: اسرائیلی فوج کا اسکول پر حملہ، بچوں سمیت 32 فلسطینی شہید
جون 6, 20242150فلسطینی نیوز ایجنسی وفا کی تفصیلات کے مطابق اسرائیلی فوج نے اقوام متحدہ کے ادارے انروا کے اسکول پر حملہ کیا۔ اسرائیلی فوج کے بیان کے مطابق اسکول میں موجود حماس کے ...لاہور سمیت مختلف مقامات پر طوفانی بارشوں سے 8 افراد جاں بحق ہو ئے
جون 6, 20242000لاہورسمیت مختلف شہروں میں آندھی طوفان اور بارش سے قہر ڈھاتی گرمی ختم ہوگئی، اور حادثات میں 8 افراد جان ہو گئے۔ لاہور سمیت قصور، جہلم، سرگودھا، بھکر، پھالیہ، کالا باغ، خوشاب ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















