Blog
رواں سال کتنے سیاح گلگت بلتستان کا رخ کریں گے؟
جون 5, 20242550رواں سال کتنے سیاح جنت نظیر گلگت بلتستان کا رخ کریں گے؟ محکمہ سیاحت نے 15 لاکھ تک سیاحوں کی آمد کی توقع لگا لی۔ موسم گرما کی تعطیلات ہوتے ہی ملک ...عالمی یوم ماحولیات کیا ہے ، اسے کیوں منایا جاتا ہے؟
جون 5, 20241910پاکستان سمیت دنیا بھرمیں آج ماحولیات کا دن منایا جارہا ہے۔ رواں سال اس دن کا تھیم ’’ہماری زمین، ہمارا مستقبل،ہم جنریشن ریسٹوریشن ہیں۔ عالمی یوم ماحولیات کیا ہے اور اسے کیوں ...دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات بڑھنے لگے
جون 5, 20241510معمول سے زیادہ بارشیں اور شدید گرمی کی لہر۔ دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات بڑھنے لگے۔ سری لنکا میں مون سون بارشوں، سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ سے کروڑوں کانقصان ہو ا، ...سکولوں میں مالیاتی خواندگی کے نصاب کی شمولیت
جون 5, 20241660لاہور: تعلیم کے شعبے میں اہم پیشرفت۔ وفاقی سرکاری سکولوں میں مالیاتی خواندگی کے نصاب کی شمولیت ۔ وفاقی وزارت تعلیم نے آئندہ تعلیمی سال سے مالیاتی خواندگی کے موضوع کو پرائمری ...پاکستان میں پرانی گاڑیاں مہنگی ہونیوالی ہیں؟
جون 5, 20241870پرانی گاڑیوں کے خریدار،ہو جائیں خبردار۔ کیا استعمال شدہ گاڑیاں مہنگی ہونیوالی ہیں؟ حکومت نے استعمال شدہ گاڑیوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھانے پر غور شروع کر دیا۔۔۔ذرائع کے مطابق راوں ماہ پیش ...فیفا ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ 2 کابگل بج گیا
جون 5, 20242380پاکستان نے بھی اپنے سکواڈ کا اعلان کر دیا ۔ سعودی عرب اور تاجکستان کیخلاف میچزمیں قومی ٹیم کے کون سے کھلاڑی میدان میں اتریں گے؟۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن نے سکواڈ کا ...چلچلاتی گرمی کا زور ٹوٹنے لگا، بارشوں کی پیشگوئی
جون 5, 20242730لاہور: چلچلاتی گرمی کا زور ٹوٹنے لگا۔ محکمہ موسمیات کی7 جون تک بارشوںکی پیشگوئی ۔ پی ڈی ایم اے نےموسمی صورتحال پر ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری کر دیا ...پاکستانی سائنس فکشن فلم ’’عمرو عیار‘‘ عید الاضحی پر ریلیز ہوگی
جون 5, 20241870لاہور: پاکستانی سائنس فکشن فلم ’’عمرو عیار‘‘ عید الاضحی پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز کی جائے گی۔ اس فلم کی کاسٹ میں عثمان مختار، صنم سعید، فاران طاہر، حمزہ علی ...وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی صوبائی حکومت کے پہلے سو دن کی کارکردگی رپورٹ
جون 5, 20242230رپورٹ: سعدیہ مقصود لاہور:وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی مہنگائی کوکم کرنے پر خصوصی فوکس رہا ، روٹی کی قیمت میں کمی ،ائیرایمبولینس ، فیلڈ اسپتال پاکستان کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن ...راولپنڈی ایکسپریس کے سفاک باؤنسرز
جون 5, 20242200امریکہ اور ویسٹ انڈیز کے میدانوں پر کرکٹ ورلڈ کپ کا آغاز ہو چکا ہے، جہاں کی تیز وکٹوں کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فاسٹ باؤلرز اپنی تیز رفتار گیندوں اور باؤنسر سے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















