Blog
وزیراعظم شہبازشریف: پاک چین کی ترقی سے استفادہ کرنا چاہتا ہوں
جون 6, 20241650بیجنگ:وزیر اعظم شہبازشریف نے چائنہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے چیئرمین سے ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ پاک چین کی ترقی کے ماڈل سے استفادہ کرنا چاہتا ہوں۔ وزیراعظم شہباز شریف سے ...میکسیکو: خاتون صدر منتخب ہوتے ہی خاتون میئرکا قتل
جون 6, 20241470میکسیکو کی رپورٹ کے مطابق پہلی مرتبہ خاتون صدر منتخب ہونے کے کچھ ہی گھنٹے بعد خاتون میئر کو قتل کیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کی جانب سے بتایا گیا، کہ کلاڈیا شین ...تھریڈز نے ایک اور زبردست فیچر متعارف کرادیا
جون 6, 20241830معروف بلاگنگ سائٹ ایکس کے مقابلے میں متعارف کرائے گئے ،میٹا کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم تھریڈز میں صارفین کیلئے بڑی تبدیلی کر دی گئی ۔ گزشتہ ہفتے تھریڈز میں کسٹمائز ڈ ...پاکستان میں انٹرنیٹ فائروال منصوبہ قابل عمل ہو پائے گا؟
جون 6, 20243790کیا پاکستان میںانٹرنیٹ فائروال منصوبہ قابل عمل ہو پائے گا؟ کیابراہ راست سیٹیلائٹ سروس کے بعد انٹرنیٹ مانیٹرنگ ممکن ہو گی؟۔ ماہرین نے بتا دیا۔ فائر وال کے ذریعے انٹرنیٹ پر نامناسب ...اورکزئی : تین روزہ سپرلے فیسٹیو ل کا آغاز 7جون کو ہوگا
جون 6, 20242910سیاحت کے فروغ کیلئےاورکزئی میں تین روزہ سپرلے فیسٹیو ل کا آغازکل7جون کو ہوگا۔ خیبرپختونخوا کلچراینڈٹورازم اتھارٹی، ٹورازم ونگ برائے ضم شدہ اضلاع اور ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے تین روزہ سپرلے ...عمران کو ملک چھوڑنے کی پیشکش,عارف علوی کا انکشاف
جون 5, 20241890لاہور: سابق صدر مملکت اور تحریک انصاف کے رہنما عارف علوی نے کہا عمران خان کو کہہ رہے ڈیل کرو ملک چھوڑ جاؤ وہ کہتا کچھ ہو ملک نہیں چھوڑوں گا،بے شرموں ...صنم جاوید سرگودھا جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار
جون 5, 20242400پاکستان تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کو سرگودھا جیل کے باہر سے گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق صنم جاوید کو سرگودھا جیل سے رہا ہو کر باہر نکلنے پر ...اہم سنگ میل عبور: پاکستان نےپہلا اے آئی ٹیچر تیارکر لیا
جون 5, 20243360لاہور: پاکستان کی تکنیکی ترقی اورمصنوعی ذہانت کے میدان میں شاندار کامیابی۔ پہلا اے آئی ٹیچر بنا کر اہم سنگ میل عبور کر لیا۔۔۔پاکستان تعلیم اور کارپوریٹ دونوں شعبوں میں نمایاں ترقی ...سوشل میڈیا سائٹ ایکس کے صارفین کیلئے خوشخبری
جون 5, 20242720سوشل میڈیا سائٹ ایکس کے صارفین کیلئے خوشخبری۔ معروف سوشل میڈیا سائٹ پر ہر طرح کے مواد کو پوسٹ کرنے کی باضا بطہ اجازت دیدی گئی۔ ایلون مسک کی زیر ملکیت سوشل ...ریڈمی کابہترین کیمرا کا حامل معیاری فون متعارف
جون 5, 20242260طاقتورترین بیٹری اور بہترین کیمرا کا حامل سمارٹ فون متعارف ۔ چینی ٹیکنالوجی کمپنی شیاؤمی نے اپنے برانڈ ریڈمی کی 13 سیریز کا بہترین کیمرا کا حامل معیاری فون متعارف کرادیا۔ کمپنی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















