Blog
ٹی 20 ورلڈ کپ:قومی ٹیم آج امریکا کیخلاف میچ کھیلے گی
جون 6, 20244010پاکستانی شائقین کرکٹ کا انتظار ختم۔ قومی ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ میںآج امریکا کیخلاف میدان میں اترے گی۔ نویں آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میںآج بروزجمعرات کو مزید ...طلبا کی موجیں،موسم گرما کی تعطیلات کی اہم سرگرمیاں
جون 6, 20243160طلبا کی موجیں،موسم گرما کی تعطیلات کی اہم سرگرمیاں۔ گرمیوں کی چھٹیوں میں کیا کریں؟ ماہرین نے طالبعلموں کے اہم سوال کا جواب دیدیا۔ موسم گرما کی تعطیلات طالبعلموں کے آرام، نئی ...سعودیہ جانیوالے پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری
جون 6, 20243160سعودی عرب جانیوالے پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری۔ قومی ایئرلائن نے سعودی عرب جانیوالے مسافروں کیلئے اپنے کرایوں میں بڑی کمی کردی۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کی جانب سے ...کشمیر سپریم لیگ : کرکٹ کا رنگا رنگ میلہ سجنے کو تیار
جون 6, 20241920جنت نظیر وادی ٔآزادکشمیر میں کرکٹ کا رنگا رنگ میلہ سجنے کو تیار۔ ایونٹ کے میچز مظفرآباد اور راولپنڈی میں منعقد ہوں گے۔18 ستمبر سے شروع ہونیوالی لیگ میں قومی کرکٹرز جلوہ ...ایام حج کے دوران گرمی، عازمین کیلئے ہدایات جاری
جون 6, 20244290حج سیزن کے دوران شدید گرمی کی پیشگوئی۔ عازمین حج کیلئے ہدایات جاری۔ عازمین حج گرمی سے بچاؤ کیلئے خود کو تیار رکھیں۔ ایشیائی ممالک کی طرح عرب ممالک بھی شدید گرمی ...باکمال موسیقار کمال احمد کو مداح31 برس بعد بھی نہ بھولے
جون 6, 20242810تجزیہ: کاظم جعفری موسیقار کمال احمد کو مداح31 برس بعد بھی نہ بھولے۔ 6 جون 1993 کو وفات پا جانیوالے کمال احمد، پاکستانی فلم انڈسٹری کے باکمال موسیقار تھے ۔ ان کی ...نیب ترامیم کیس: عمران کی حکومت بھی صرف سیاستدانوں کا احتساب چاہتی تھی, چیف جٹس ...
جون 6, 20241690نیب ترامیم کالعدم قرار دینے سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ کررہا ہے۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس ...وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور پاکستان مسلم لیگ نواز کے صدر محمد نواز شریف ...
جون 6, 20242690وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور پاکستان مسلم لیگ نواز کے صدر محمد نواز شریف سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سلیم الزابی کی ملاقات ملاقات میں متحدہ عرب ...چائنا امپورٹ ایکسپورٹ بینک ( EXIM BANK) کے چیئرمین کی وزیراعظم سے ملاقات
جون 6, 20242410بئیجنگ: جس طرح آپ نے پنجاب اسپیڈ سے کام کیا اور بہترین کارکردگی دکھائی اسی طرح ہمیں پاکستان اسپیڈ نظر آنا شروع ہو گئی ہے۔ پاکستان کا ہر منصوبہ چائینہ ایگزم بینک ...بانی پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل میں کمرہ کیسا ہے
جون 6, 20242040عمران خان کو جیل کے کمرے میں کیا سہولتیں دی گئی ہیں, عمران خان کی جیل میں صبح سے رات تک کیا مصروفیات ہے۔ یہ سب کچھ حکومت کی طرف سے عمران ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















