Blog
لاہورشفیق آباد میں ڈاکو کہ گرفتاری کے لیے چھاپہ ، پولیس کو مہنگا پڑگیا
جون 4, 20242140لاہور: اہورمالی پورہ میں چھاپے کے دوران خواتین پولیس اہلکاروں پر تشدد شروع کردیا لاہورخواتین نے پولیس اہلکاروں کی وردیاں پھاڑ دیں، لاہورایک روز قبل پیش آنے والے واقعے کی موبائل ویڈیو ...مسجد نبوی میں گزشتہ ہفتے کتنے لاکھ زائرین نے حاضری دی؟
جون 4, 20244380ایام حج قریب آتے ہی زائرین کی تعداد میں اضافہ ہوگیا۔ گزشتہ ہفتے روضہ رسول اور مسجد نبوی میں کتنے لاکھ زائرین نے حاضری دی؟۔ مسجد نبوی کے انتظامی امور کی نگران ...بغیر سکرین والا منفرد اے آر لیپ ٹاپ متعارف
جون 4, 20242440بغیر سکرین والا منفرد لیپ ٹاپ تیار کر لیا گیا۔ اگیومینٹڈ رئیلٹی (اے آر) ٹیکنالوجی پر مبنی جدید ترین لیپ ٹاپ متعارف کروا دیا گیا ۔ صارفین اس لیپ ٹاپ میں اے ...انسٹا گرام نے نوٹس فیچر کو مزید بہتر بنا دیا
جون 4, 20243060انسٹا گرام نے نوٹس فیچر کو مزید بہتر بنا دیا۔ انسٹا گرام نے دسمبر 2022 میں نوٹس کے نام سے ایک فیچر متعارف کرایا تھا جس کا مقصد صارفین کو اپنے خیالات ...کینجھر جھیل پر واٹر سپورٹس شروع کرنے کا فیصلہ
جون 4, 20241910محکمہ ثقافت و سیاحت سندھ نے کینجھر جھیل پر واٹر سپورٹس اور پیرا گلائڈنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر ثقافت و سیاحت سندھ ذوالفقار شاہ کا کہنا ہے کینجھر جھیل ...ثانیہ مرزا سچی محبت کی تلاش میں نکل پڑی
جون 4, 20242140بھارتی سابق ٹینس اسٹار اور شعیب ملک کی سابق اہلیہ ثانیہ مرزا نے کامیڈین کپل شرما کے شو میں شرکت کا ایک پرومو شیئر کیا جارہا ہے جس دوران کپل شرما نے ...چین :سمندری آثار قدیمہ کے میوزیم کی تعمیر کا اعلان
جون 4, 20241580چین نے سمندری آثار قدیمہ کے عجائب گھر کی تعمیر کا اعلان کر دیا۔ میوزیم میں پانی کے اندر موجود نایاب ثقافتی آثار کو مستقل طور پر رکھا جائے گا۔ چین نے ...بلوچ طلبا کیلئے آکسفورڈ یونیورسٹی کے دروازے کھل گئے
جون 4, 20241610بلوچستان کے طلبا کیلئے بڑی خوشخبری۔۔۔بلوچ طلباو طالبات کیلئے آکسفورڈ یونیورسٹی کے دروازے کھل گئے۔ بینظیر سکالرشپ پروگرام کے تحت آکسفورڈ یونیورسٹی اور حکومت بلوچستان کے مابین باہمی سمجھوتے کی دستاویزات پر ...ر یلوے کی آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی
جون 4, 20241990ریل کے مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔۔ر یلوے کی آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی۔ نجکاری نہیں کی جائے گی۔ ترجمان ریلوے نے نجکاری کی خبروں کی تردید کردی۔ ترجمان ...کوئٹہ شہر کے مسافروں کیلئے 100 گرین بسوں کی منظوری
جون 4, 20242730بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے شہریوں اور مسافروںکیلئے خوشخبری ۔ کوئٹہ شہر کیلئے انٹر سٹی بس سروس کیلئے مزید 100 گرین بسوں کی منظوری دیدی گئی۔ پہلے فیز میں ڈیڑھ ماہ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















