Blog
یوٹیوب نے تخلیق کاروں کیلئے جدید سہولت متعارف کرا دی
جون 8, 20241460ویڈیو سٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے کونٹینٹ بنانے والوں کو جدید اے آئی سہولیات فراہم کرنا شروع کردیں۔ یوٹیوب سٹوڈیو اینیلیٹکس میں ‘انسپیریشن ٹیب’ کا اضافہ کر دیا گیا، جو تخیلق کاروں ...پاکستان میں فائیو جی لانچنگ کے پہلے مرحلے کا سنگِ میل عبور
جون 8, 20241900پاکستان میں فائیو جی لانچنگ کے پہلے مرحلے کا سنگ میل عبور۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات حاصل کرنے کیلئے اظہار دلچسپی مانگ لیا۔ انٹرنیشنل ...دنیا کے طاقتور ترین راکٹ سٹارشپ کی آزمائشی پرواز کامیاب
جون 8, 202427305دہائیوں کے بعد انسانوں کو چاند پر لے جانے والے انسانی تاریخ کے طاقتور ترین راکٹ نے پہلی بار آزمائشی پرواز کامیابی سے مکمل کرلی۔ ایلون مسک کی کمپنی سپیس ایکس کے ...سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
جون 8, 20242440سوات اور گردونواح میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق سوات اور گردو نواح میں زلزلے کےجھٹکوں کی شدت ریکٹر سکیل پر 4.5 ریکارڈ کی گئی ...پاکستانی وزیرداخلہ کی سیکرٹری جنرل یو این او سے ملاقات
جون 8, 20241470نیویارک: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی اقوام متحدہ سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کے دوران پاکستان کے مشن کی تعداد بڑھانے پر اتفاق کیا۔ ملاقات میں اقوام متحدہ امن مشنز کے ...آسٹریلیا میں برڈ فلو ایشیا کے کس ملک سے منتقل ہوا؟
جون 8, 20243490غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برڈ فلو وائرس کے انسانوں میں منتقلی کا پہلا کیس سامنے ایا، برڈ فلو کی نئی لہر آسٹریلیا میں پرندوں کو نشانہ بنارہی ہے، آسٹریلوی ...نواز شریف کا عمران خان کو مثبت پیغام
جون 8, 20242890مری: مسلم لیگ نون کے صدر نواز شریف نے بانی پی ٹی آئی کے بارے اپنے موقف کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے عمران خان سے انتقام لینے کا ...ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ: افغانسان نے نیوزی لینڈ کے خلاف اپ سیٹ کردیا
جون 8, 20242510پرویڈینس سٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے 14 ویں میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم کو اپنے پہلے ہی میچ میں افغانستان کے خلاف 84 رنز ...کراچی ایکسپو سینٹر میں دو روزہ ایجوکیشن نمائش کا انعقاد
جون 8, 20241860کراچی: کراچی ایکسپو سینٹر میں تعلیم کے ساتھ ہنر مندی اور تخلیقی صلاحیت پیدا کرنے سے متعلق بڑا میلا سجنے کو تیار نمائش 8 سے 9 جون تک کراچی ایکسپو سینٹر میں ...ایف آئی اے کے تفتیش کاروں کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات
جون 8, 20241570بانی چیئرمین تحریک انصاف نے ایکس پر پوسٹ کی جانے والی حمودالرحمٰن کمیشن رپورٹ کے مندرجات پر مشتمل ویڈیو کے حوالے سے سوال جواب دیا۔ جس میں بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















