Blog
پاکستان کیلئے اعزاز: پاکستانی طالبعلم آکسفورڈ یونین کا صدر منتخب
جون 10, 20241740پاکستان کیلئے بڑا اعزاز۔ پاکستانی طالبعلم آکسفورڈ یونین کا صدر منتخب ہو گیا۔ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے اسرار کاکڑ نے آکسفورڈ یونیورسٹی کی یونین کا صدر منتخب ہو کر پاکستان کیلئے ...واٹس ایپ پر صرف1 بار سنا جانیوالا وائس نوٹ کیسے بھیجیں؟
جون 10, 20244430عالمی سطح پر مقبول انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن نے اپنے صارفین کی آسانی کیلئے وائس میسج ویو ونس کا فیچر متعارف کروانے کے بعد اب صرف ایک بار سنا جانیوالا وائس نوٹ ...لاہور،پیرس ریلی: سیاحت کے فروغ میں معاون ہوگی
جون 10, 20243230لاہور، پیرس ریلی پاکستان کے مثبت تشخص اور سیاحت کے فروغ میں معاون ہوگی ۔ فرانس میں پاکستان کے سفیرنےریلی کے انعقاد کو خوش آئند قرار دیدیا۔ فرانس میں پاکستان کے سفیر ...ٓئی او ایس 18 میں ایپل انٹیلی جنس کو شامل کرنے کا فیصلہ
جون 10, 20241580آئی فون صارفین کیلئے بڑی خوشخبری ،آئی او ایس 18 میںایپل انٹیلی جنس کو شامل کرنے کا فیصلہ۔ ایپل کمپنی نےاے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی فیچرز کو آئی فونز کا حصہ بنانے ...دنیا کے6 مقام ، جہاں اب6مہینے سورج غروب نہیں ہوگا
جون 10, 20243000قطب شمالی کے خطے میں واقع یورپی ممالک سویڈن اور ناروے کے یہ علاقے اپنے شاندار نظاروں کی وجہ سے دنیا بھر کے سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے۔ یہاں کے ...پنجاب میں خسرہ کیسز میں کمی آنا شروع ہوگئی
جون 10, 20242180لاہور : پنجاب میں خسرہ کی 24 گھنٹوں کے دوران بچوں میں خسرہ کے 135 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے ۔ 24 گھنٹوں میں خسرہ کے باعث پنجاب میں کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ...وزیراعظم شہباز شریف کی نریندر مودی کو مبارکباد پیش کی
جون 10, 20242120اسلام آباد : وزیر اعظم شہباز شریف نے تیسری مرتبہ وزارتِ عظمیٰ کا حلف اٹھانے پر نریندر مودی کو مبارکباد دی۔ شہباز شریف نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر نریندر مودی ...ہتک عزت بل کا پنجاب حکومت نے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
جون 10, 20242330لاہور : پنجاب حکومت نے ہتک عزت قانون کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے بعد صوبے پھر میں نیا قانون بن گیا۔ ہتک عزت قانون کے تحت ٹرائل سے قبل ...قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس آج وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا
جون 10, 20242440وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس شروع ہو گیا۔ اجلاس میں آئندہ مالی سال کے سالانہ پلان کی منظوری دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز ...محکمہ ماحولیات پنجاب کا پلاسٹک بیگز کے خلاف کریک ڈاون
جون 10, 20241590محکمہ ماحولیات کی جانب سے چار روز کے دوران 3657 کلو پلاسٹگ بیگز قبضے میں لے لیے, صوبے بھر میں 4799 مقامات پر چھاپے مارے گئے۔ ماحولیات مجسٹریٹ کی عدالت میں 5 ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















