Blog
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہو رمیں ٹریفک رسپانس یونٹ لانچ کر دیا
جون 12, 20241870وزیر اعلیٰ مریم نواز کا ٹریفک رسپانس یونٹ بائیک کا معائنہ، وارڈن سے بات چیت، ٹریننگ اور دیگر امور کے بارے میں دریافت کیا وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ٹریفک جام کی ...لاہور ہائیکورٹ: خواتین کے قومی شناختی کارڈ پر والد کا نام برقرار رکھنے کا حکم
جون 12, 20242200لاہور:لاہور ہائی کورٹ نے خواتین کے قومی شناختی کارڈ پر والد کا نام برقرار رکھنے کے لیے امیگریشن ڈیپارٹمنٹ قواعد میں ترمیم کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ نے محکمہ امیگریشن ...موسم کے تیور پھر بدلنے لگے،محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
جون 12, 20242330موسم کے تیور ایک بار پھر بدلنے لگے۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا۔ محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر ملک کے مختلف شہروں میں پارہ بڑھنے اور شدید گرمی کی پیشگوئی ...188کھرب کا وفاقی بجٹ پیش۔ ٹیکس ہدف 12 ہزار 970 ارب مقرر۔
جون 12, 20241800سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اور پنشن میں 22 فیصد اضافہ۔ وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں دوہزار چوبیس پچیس کے مالی سال کا وفاقی بجٹ پیش کردیا ...ٹی 20 ورلڈ کپ:پاکستان کی پہلی فتح، کینیڈا کوشکست دے دی
جون 12, 20241640ٹی 20 ورلڈ کپ کے 22ویں میچ میں پاکستان نے کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیو یارک میں کھیلے گئے ایونٹ کے 22 ویں میچ میں پاکستان نے 107 ...انٹربینک مارکیٹ میں آج ڈالر 13 روپے مزید مہنگا ہو گیا
جون 11, 20242090انٹربینک مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں 13 روپے اضافے کے بعد 278 روپے 50 پیسے ہوگئی ہے۔ انٹربینک میں ڈالر گزشتہ روز 278 روپے37 پیسے پر بند ہوا تھا۔ مگر دوسری جانب ...ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا
جون 11, 20242670جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار 900 روپے اضافے کے ساتھ 2 لاکھ 41 ہزار 300 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔ دس گرام ...سنتوش ہمیشہ کیلئے موت کی آغوش میں سو گیا
جون 11, 20242890پاکستانی فلم انڈسٹری کے نامور اداکار موسیٰ رضا المعروف سنتوش کمار کو مداحوں سے بچھڑے42 برس بیت گئے۔ مایہ ناز فنکارسنتوش نے 11 جون 1982 کو وفات پائی۔ انہیں زندگی میں متعدد ...چیمپئنز ٹرافی2025 :پاکستان نے شیڈول آئی سی سی کو بھیج دیا
جون 11, 20241690پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی2025 کا شیڈول آئی سی سی کو بھیج دیا۔ یچز کہاں کھیلے جائیں گے؟۔۔۔ تفصیلات سامنے آ گئیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی ) نے آئندہ برس پاکستان ...پاکستانی ایئر پورٹس پر ای گیٹ کی تنصیب میں اہم پیشرفت
جون 11, 20243250پاکستان کے فضائی مسافروں کی سہولت اور آمد ورفت۔ ملک کے 3 بڑے ایئر پورٹس پر ای گیٹ نصب کرنے کے حوالے سے پیشرفت ۔ ای گیٹس تنصیب سےمسافروں کو امیگریشن اور ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















