Blog
سٹاک مارکیٹ میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 3410 پوائنٹس کا اضافہ
جون 13, 20242580وفاقی بجٹ پیش کیے جانے کے اگلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران زبردست تیزی کا رجحان رہا، بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 3410 پوائنٹس کا اضافہ ...عدت نکاح کیس.عدالت کا ایک ماہ میں فیصلہ کرنے کا حکم
جون 13, 20243110اسلام آباد ہدوسری استدعا پر ہائیکورٹ خود اپیل سن کر فیصلہ کرے، تیسری صورت یہ ہے کہ اپیل سیشن جج ویسٹ کو ٹرانسفر کی جائے۔ دو دن میں ٹرائل ہوا اب اپیلیں ...عید الاضحیٰ: شہر میں دفعہ 144 نفاذ
جون 13, 20242680لاہور : عید الاضحیٰ سے قبل بڑی پابندی عائد کرتے ہوئے صوبے بھر میں دفعہ 144 کا فوری نفاذ کردیا گیا۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے صوبے بھر میں عیدالاضحیٰ سے قبل ...ٹیم میں سرجری کے بیان پر حارث رؤف کا ردعمل
جون 13, 20242450پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا ہے کہ ٹیم متحد ہے، چیئرمین پی سی بی کی سرجری کی بات کا علم نہیں ہے۔ چئیر مین پی سی بی ...فیروز خان نے دوسری اہلیہ کے ہمراہ تصویر شیئر کردی
جون 13, 20242730پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکارہ فیروز خان نے اپنی دوسری اہلیہ کے ہمراہ تصویر شیئر کی ہے۔ فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ فیروز خان نے اپنی نئی نویلی دلہن ...چیئرمین پی سی بی ٹیم میں سرجری کے بیان سے پیچھے ہٹ گئے
جون 13, 20241610اسلام آباد : بھارت سے شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم میں بڑی سرجری پر تیار پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی اپنے بیان سے پیچھے ہٹ گئے۔ ...ججوں پر دباؤ ڈالنے کی کوشش افسوسناک ہے: لاہور ہائیکورٹ
جون 13, 20241550لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے کیسز کی دوسری عدالت منتقلی کی حکومتی درخواستیں جرمانے کے ساتھ خارج کر دیں۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ...چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کا ترکی کا سرکاری دورہ
جون 13, 20241540جنرل ساحر شمشاد مرزا کی وزیر دفاع جنرل ریٹائرڈ یاسر گلر اور کمانڈر ہم منصب جنرل میٹن گورک سے ملاقات جنرل ساحر شمشاد مرزا کی کمانڈر ترک لینڈ فورسز جنرل سیلجوک بائراکتار ...وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں اضافہ کر دیا
جون 13, 20242710اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سالہ بجٹ 25-2024 میں مہنگائی کے ستائے عوام کیلیے پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں اضافہ کر دیا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے سال 25-2024 کیلیے بجٹ پیش ...آزادی مارچ کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی بری
جون 13, 20243350اسلام آباد : اسلام آباد کی سیشن عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو آزادی مارچ کے مقدمے سے بری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سیشن عدالت میں آزادی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















