Blog
پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے وفد کی بلاول بھٹو سے ملاقات
جون 14, 20242830چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز اور سابق وزیر اعلیٰ کے پی کے محمود خان کی چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے اسلام آباد میں ملاقات ہوئی۔ سابق وزیراعلیٰ محمود خان نے ...چیف جسٹس ہائیکورٹ کا عدلیہ میں مداخلت ختم کرنے کا عزم
جون 14, 20241680چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ بہت جلد عدلیہ سے اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت ختم ہوجائے گی۔ ملک ...پاکستان نے امریکہ اور چین کے درمیان ثالثی کے کردار کی پیشکش کردی
جون 14, 20241900امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے فلاڈیلفیا کی ورلڈ افیئر کونسل سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غیر ملکی فوجی فنانسنگ اور فارن ملٹری سیل مکمل بحال کی جائے۔ مسعود خان ...روس کے خلاف عالمی طاقتیں اکھٹیں ہو گئیں ، روس کے تمام اثاثے منجمند کرنے ...
جون 14, 20241820جی سیون ممالک کے رہنماؤں نے روس کے منجمد اثاثے اسی کے خلاف استعمال کرنے کے منصوبے پر اتفاق کر لیا ہے۔ اٹلی میں جی سیون سربراہ اجلاس میں رکن ممالک کے ...اگر زندہ رہا تو 10 دن میں عدت کیس میں اپیلوں کا فیصلہ کر دونگا
جون 14, 20242140اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج افضل مجوکا نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت کیس میں سزا کے خلاف اپیلیں جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے ...پنجاب میں خسرہ کیسز میں کمی آنا شروع
جون 14, 20242080لاہور: پنجاب میں خسرہ کیسز میں کمی آنا شروع ہوگئی ، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں بچوں میں خسرہ کے 290 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے۔ صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران کاکہنا ہے کہ ...وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا خون عطیہ کرنے کے عالمی دن پر پیغام
جون 14, 20241640لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب کے نوجوان خون کے عطیہ کی مہم میں مثال قائم کریں۔ خون عطیہ کرنے کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں ...عیدالاضحیٰ کی آمد آمد، ایل ڈبلیو ایم سی افسران اور ورکرز فیلڈ میں متحرک
جون 14, 20241690اہور: سی ای او بابر صاحب دین کے صبح سویرے فیلڈ میں ڈیرے، تمام ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹس کو طلب کر لیا عیدالاضحیٰ کی تیاریوں کا جائزہ لیا، تمام افسران کی اضافی ڈیوٹیاں ...وزیراعلی پنجاب کی ارکان صوبائی اسمبلی سے ملاقات
جون 14, 20243430وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف سے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات ہوئی۔ ارکان اسمبلی کا کہنا تھا کہ فیلڈ ہسپتال اور کلینک آن ویلز پراجیکٹ سے عوام ...آج اور کل شدید گرمی پڑے گی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
جون 14, 20241900سورج پھر آگ بگولا ہو گیا۔۔۔آج اور کل شدید گرمی پڑے گی۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا۔ عوام کو ہیٹ ویو سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت۔ موسم کی صورتحال ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















