Blog
50 ہزار طلبا کو گوگل آئی ڈی مفت،1ہزار ٹیچرز کو کورسز کروائے جائیں گے
جون 25, 20242500طلبا کیلئے خوشخبری ۔ 50ہزار طلبا و طالبات کیلئے گوگل آئی ڈی مفت،1ہزار ٹیچرز کو کورسز کرائے جائیں گے۔ سرکاری سکولوں کے ایک ہزار ٹیچرز کو فری ڈیجیٹل سرٹیفکیشن کورسز کرائے جائیں ...ایران نے سیاحت کے فروغ کیلئے الیکٹرانک ویزا شروع کر دیا
جون 25, 20242010ایران کا سیاحت کے فروغ کیلئے الیکٹرانک ویزا شروع کرنے کا اعلان ۔ شہر قائد کراچی میں ایرانی قونصل خانے کی جانب سے مقامی ہوٹل میں ایران و پاکستان کے بیچ سیاحت ...گیس صارفین کیلئے بری خبر۔ یکم جولائی سے قیمتیں کم نہیں ہوں گی
جون 25, 20243310اسلام آباد: اوگرا نےگیس کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کیا ہے جبکہ حکومت کی جانب سے گیس قیمتوں کو برقرار رکھنے پر غور کیا جارہا ہے۔ اس کے بجائے اس نے ...وفاقی دارالحکومت کی سڑکوں پر الیکٹرک بسیں چلنے کیلئے تیار
جون 25, 20242190اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ارادے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) اسلام آباد کے 13 روٹس پر 30 الیکٹرک بسیں چلائے گا۔ اسلام آباد میں الیکٹرک بسوں کا ایک روٹ نسٹ، اورنج ...ڈیوڈ وارنر نے کرکٹ کو اللہ حافظ کہہ دیا
جون 25, 20242220ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہونے کے بعد بھارت کے خلاف میچ ڈیوڈ وارنر کا آخری میچ ثابت ہوا۔آسٹریلوی بیٹر ڈیوڈ وارنر انٹرنینشل کرکٹ کے تمام فارمیٹ سے ریٹائر ہوگئے۔ کرکٹ آسٹریلیا ...بانی وکی لیکس 5سال بعد رہا۔
جون 25, 20242260بانی وکی لیکس باآخر 5 سال بعد رہا ہو گئے،دنیا بھر میں وکی لیکس کے ذریعے بھونچال برپا کرنے والے جولین اسانج نے بالآخر امریکہ سے رہائی کے بدلے ڈیل کر لی۔ ...اب ڈاکو قومی دھارے میں شامل ہوں گے؟نیا انکشاف
جون 25, 20242430کسی بھی ملک میں علیحدگی پسندوں کی مزاحمتی تحریکوں کے بارے تو سنا تھا کہ اگر کوئی ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہونا چاہئے تو اسے شامل کرلیا جائے، مگر ...منڈی بہاوالدین: چیلیانوالہ گاوں۔ تاریخی میدان جنگ
جون 25, 20247880لاہور اور راولپنڈی کے درمیان جی ٹی روڈ پر سفر کرتے ہوئے کھاریاں کے مقام سے ایک سڑک جنوب مغرب کی جانب نکلتی ہے جو براستہ ڈنگہ منڈی بہاوالدین جاتی ہے۔ اسی ...امریکا اسرائیل کا جنگ میں کھل کر ساتھ دے گا ،امریکا کی وارننگ
جون 25, 20241860امریکا ایک بار پھر اسرائیل کی حمایت میں کھل کر سامنے آگیا۔ اسرائیل کی غزہ میں جنگ کے خاتمے کے بعد لبنان میں حزب اللہ پر بھرپور اور پوری قوت سے فوجی ...مخصوص نشستوں کا تعلق صرف متناسب نمائندگی سے ہے۔ سپریم کورٹ
جون 25, 20241990چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 13 رکنی فل کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کی جس دوران سنی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















