Blog
طلبا کیلئے احسن اقدام،مفت آئی ٹی کورسز کا اہتمام
جون 28, 20242440وزارت تعلیم کا احسن اقدام، طلبا و طالبات کیلئے مفت آئی ٹی کورسز کا اہتمام ۔ وزارت تعلیم نےوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 8 سے 18 سال تک کے طلبہ کیلئے انفارمیشن ...تاجک ایئر لائن نے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن کا آغازکر دیا۔
جون 28, 20242230تاجکستان کی سومون ایئر نے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن شروع کردیا۔ پہلی پرواز پاکستان سے دوشنبے کیلئے روانہ ہوئی۔ شاہین ایئرپورٹ سروسز کے ڈائریکٹر مارکیٹنگ کیپٹن سعید خان کا کہنا ہے کہ ...ترکیہ میں پراسرار زیرزمین شہر کیسے دریافت ہوا؟
جون 28, 20241960تہہ خانے کی دیوار توڑتے ہوئےپراسرار زیرزمین شہر دریافت ۔۔۔ترکیہ میں زیرزمین ہزاروں برس پرانا شہرکیسے دریافت ہوا؟ دلچسپ تفصیلات سامنے آ گئیں۔1960 کی دہائی میں ترک قصبے ڈیرنکیو ( Derinkuyu )کے ...نیٹ فلکس کی ٹاپ ٹین فلمیں کون سی ہیں؟
جون 28, 20241920نیٹ فلکس دنیا بھر میں مقبول ویڈیو سٹریمنگ پلیٹ فارم پر سب سے زیادہ دیکھی جانیوالی سیریز اور فلموں کی فہرست سامنے آ گئی۔ نیٹ فلکس اپنے صارفین کو مختلف سیریز اور فلموں ...قومی اسمبلی میں امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کیخلاف قرارداد منظور
جون 28, 20242510قومی اسمبلی میں امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کے خلاف قرارداد پیش کی گئی۔ قرار داد میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے انتخابات میں کروڑوں پاکستانیوں نے ووٹ دیے ہیں اور ....ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ:بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان فائنل
جون 28, 20242370موسم کا حال بتانے والی مختلف ایپلیکیشنز نے ہفتے اور اتوار کو بارباڈوس میں علی الصبح سے شام 6 بجے تک بارش کی پیشگوئی کررکھی ہے۔ فائنل کیلئے اتوار کو ریزرو ڈے ...حقیقی انسانی جلدسے روبوٹس کے چہرے تیار کرلیے گئے
جون 28, 20242880سائنس اینڈٹیکنالوجی کی دنیا میں انقلاب برپا۔ سائنسدانوں نے حقیقی انسانی جلدسے روبوٹس کے چہرے تیار کرلیے۔ سائنسدانوں کی جانب سے کافی عرصہ سے روبوٹس کو انسانوں جیسا بنانے کی کوشش کی ....اے آئی ٹیکنالوجی کتنی ضروری ہے؟ بل گیٹس نے بتا دیا
جون 28, 20241760اے آئی ٹیکنالوجی سے سائنسی ترقی میںکتنی مدد ملے گی؟ اوراس کیلئے کیا چیز ضروری ہے؟ مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے بتا دیا۔ بل گیٹس کافی عرصے سے مصنوعی ...190 ملین پاؤنڈز ریفرنس،عمران خان کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
جون 28, 20242920اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ نیب کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی درخواست ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ چیئرمین نیب نے ...ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ : خواتین کرکٹرز کا کیمپ کراچی میں شروع ہوگیا۔
جون 28, 20241700کیمپ میں 28 کرکٹرز شریک ، دو پریکٹس میچز بھی کھیلے جائیں گے۔ محمد وسیم ویمنز ایشیا کپ کے لیے پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر ہوگئے۔ آئندہ ماہ ہونے والے اے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©

















