Blog
لاہور سمیت پنجاب میں بارش سے موسم خوشگوار
جولائی 5, 20243130صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ابر رحمت سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، بارش کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا۔ آج صبح لاہور کے مختلف علاقوں شملہ پہاڑی، ...یو این کی سفارشات کی روشنی میں عمران کو رہا کیا جائے: پی ٹی آئی
جولائی 4, 20242530پاکستان تحریک انصاف کا اقوام متحدہ ورکنگ گروپ برائے جبری حراست کی سفارشات کی روشنی میں بانی چئیرمین عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا گیا۔ ترجمان سابق وزیراعظم عمران خان ...عوام کے لئے بری خبر: حکومت نے ڈبے کے دودھ پر 18فیصد ٹیکس لگا دیا۔
جولائی 4, 20246830موجودہ حکومت نے دودھ تیارکرنے والے سیکٹر کو ایسے وقت میں نشانہ بنایا ہے جب میں شیر خوار بچوں میں خوراک کی کمی شرح 40 فیصدتک بڑھ چکی ہے۔ حکومت پیک دودھ ...ملک بھر میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا
جولائی 4, 20242710سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق امریکی ڈالر مزید 10 پیسے مہنگا ہوگیا۔ ڈالر مزید مہنگا ہونے کے بعد انٹربینک میں ڈالر 278.40 روپے سے بڑھ کر 278.50 روپے ...جاپان نے ہولوگرام ٹیکنالوجی سے کرنسی جاری کر دی
جولائی 4, 20241880ٹوکیو: جاپان نے 20 سالوں میں پہلی بار جاپان نے ہولوگرام ٹیکنالوجی سے آراستہ نئے کرنسی نوٹ کا جاری کر دیئے۔ ہولوگرام ٹیکنالوجی سے مزین نئے نوٹوں کے اجراء کی افتتاحی تقریب ...بائیڈن نے پیچھے ہٹنے سے انکار کر دیا
جولائی 4, 20242660وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرین جین پیئر نے جوبائیڈن کے صدارتی الیکشن سے دستبردار ہونے کے تاثر کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا کہ صدر جوبائیڈن حکمراں جماعت ڈیموکریٹک کے امیدوار کی ...صوبے کے بیشتر اضلاع میں مون سون بارشوں سے دریاؤں میں سیلاب کا خدشہ
جولائی 4, 20243420محکمہ موسمیات کے مطابق دریائے چناب اور کابل میں درمیانے اور اونچے درجے کا سیلاب متوقع ہے، بالائی علاقوں میں بارشوں کے باعث 3 جولائی سے تمام بڑے دریاؤں اور معاون دریاؤں ...الیکشن ٹربیونل کی تشکیل: لاہور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کے فیصلے معطل
جولائی 4, 20241710سپریم کورٹ نے الیکشن ٹربیونل کی تشکیل سے متعلق لاہور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کے فیصلے معطل کردیئے ہیں۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے الیکشن ٹربیونلزکی تشکیل ...پنجاب میں آٹا ایک بار پھر سستا ہوگیا
جولائی 4, 20243870پنجاب میں آٹے کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا گیا۔ بیس کلو کا تھیلا 80 روپے سستا ہوگیا۔ وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین سے پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے نمائندگان ...لیجنڈ چیمپئن شپ پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف فتح
جولائی 4, 20243230چیمپئنز آف لیجنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے یونس خان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت کینگروز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان چیمپئنز اور آسٹریلیا چیمپئنز کی ٹیمیں لیجنڈز ورلڈ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















