Blog
بانی پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ سے شیخ مجیب الرحمان ویڈیو اپلوڈنگ کے معاملے میں ...
جون 1, 20241980پاکستان ٹوڈے: بانی پی ٹی آئی کے بعد ایف آئی اے نے تین اور پی ٹی آئی لیڈرز کو بھی نوٹس جاری کر دیے تفصیلات کے مطابق تین پی ٹی آئی لیڈرز ...ریلوے سٹیشن پرجعلی پولیس اہلکار گرفتار کر لیا گیا
جون 1, 20242130راولپنڈی:(پاکستان ٹوڈے) ریلوے انٹیلی جنس ٹیم کی نشاندہی پر پولیس نے حراست میں لے لیا۔ پولیس یونیفارم میں ملبوس نوجوان لاہور جانے والی گاڑی پر سوار ہو رہا تھا۔ جعلی پولیس اہلکار ...ڈکیتی مزاحمت پر بائکیا ڈرائیور کا دن دیہاڑے قتل
جون 1, 20242460پاکستان ٹوڈے: تھانہ سنگجانی کے علاقے میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر رمضان نامی بائکیا ڈرائیور قتل تفصیلات کے مطابق ڈکیت شہری کو قتل کرکے موٹر سائیکل موبائل فون نقدی لوٹ کر فرار ...پاکستان کرکٹ ٹیم کا ترانہ ´ساڈی واری اوئے ´ جاری
جون 1, 20241760پاکستان ٹوڈے: پاکستان کرکٹ ٹیم کا ترانہ ´ساڈی واری اوئے ´ جاری کردیا گیا۔ یہ ترانہ علی عظمت۔ عارف لوہار اور نہال نسیم نے گایا ہے۔ یہ ترانہ پاکستانی شائقین کے جذبے ...پاکستان میں ہیٹ ویو کا زور ٹوٹنے لگا، بارش کب ہو گی؟
جون 1, 20241670پاکستان ٹوڈے: ہیٹ ویو کا زور ٹوٹنے لگا، بارش کب ہو گی؟ قیامت خیز گرمی کے ستائے عوام کو محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے آج ...پاکستانی فلم ’نایاب‘ کیلے کانز فیسٹیول میں دو اعزاز
جون 1, 20241960پاکستان ٹوڈے: پاکستانی فلم “نایاب” نے کانز فیسٹیول میں دو اعزاز اپنے نام کرلیے۔ تفصیلات کے مطابق فلم کو ’بیسٹ فارن فلم‘ اور ’بیسٹ فرسٹ ٹائم فلم میکر‘ کے اعزاز حاصل ہوئے ...قومی کھیل ہاکی کے میدان سے ہوا کا ٹھنڈا جھونکا
جون 1, 20242070پاکستان ٹوڈے: قومی کھیل ہاکی کے میدان سے ہوا کا ٹھنڈا جھونکا۔ نیشن کپ میں پاکستان اور ملائشیا کے درمیان میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4-4 گول سے برابر رہا۔ تفصیلات ...ریلوے کا بڑی عید پر 3 سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ
جون 1, 20241880پاکستان ٹوڈے: ریل کے مسافروں کیلئے بڑی عید کے موقع پر بڑی خوشخبری ۔ تفصیلات کے مطابق ریلوے نے عید الاضحیٰ پر 3 سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کرلیا، 14، 15 اور ...خیبر پختونخوا: سکولوں میں ٹیکسٹ بک بینک بنانے کا فیصلہ
جون 1, 20243360پاکستان ٹوڈے: طلبا کیلئے خوشخبری , محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے سرکاری کتب کے ضیاع کی روک تھام کے لیے سکولوں میں ٹیکسٹ بک بینک بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کتابیں ...کائنات کی قدیم ترین اور سب سے دور واقع کہکشاں دریافت
جون 1, 20241880پاکستان ٹوڈے: کائنات کی قدیم ترین اور سب سے دور واقع کہکشاں دریافت کر لی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق جیمز ویب سپیس ٹیلی سکوپ کو خلا میں کائنات کے راز جاننے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















