Blog
سیاحت کا فروغ: شندور پولو فیسٹیول کی تاریخ کا اعلان ہو گیا
جون 1, 20241940پاکستان ٹوڈے: سیاحت کے فروغ کیلئے محکمہ سیاحت و حکومت خیبرپختونخوا نے شندور پولو فیسٹیول کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کے سب سے بلند مقام پر شندور ...ماحول دوست لکڑی کا سیٹلائٹ ستمبر میں لانچ کیا جائے گا
جون 1, 20242270پاکستان ٹوڈے: جاپانی سائنسدانوں نے دنیا کا پہلا ماحول دوست سیٹلائٹ تیار کر لیا، جس کو رواں برس ستمبر میں خلا میں بھیجا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق لِنگو سیٹ نامی لکڑی ...قدیم ونڈ کیچر آج کے اے سی سے طاقتور تھے ؟
جون 1, 20242140پاکستان ٹوڈے: کیا700 سال قدیم ونڈ کیچر آج کے جدید اے سی سے زیادہ طاقتور تھے؟ تفصیلات کے مطابق پرانے زمانے میں عمارتوں کو ٹھنڈا رکھنے کے قدیم نظام نے سب کو ...پی آئی اے کی ہنگامی لینڈنگ کی اصل وجہ کیا ؟
جون 1, 20241600پاکستان ٹوڈے: پی آئی اے کی پرواز کے ذریعے حج پر جانے والے ایک مسافر نے بتایا کہ دوران پرواز طیارے میں دھماکے کی آواز سنی گئی، دھماکے کی اطلاع پر طیارہ ...وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر صوبائی وزرا صحت خواجہ عمران نذیر اور خواجہ سلمان ...
جون 1, 20241750سیکرٹری صحت علی جان خان بھی ہمراہ تھے، صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے 2011-2024 کے دوران حفاظتی ٹیکہ جات مہم، انکے اہداف کے حوالہ سے میڈیا کو آگاہ کیا۔ تفصیلات ...عظمی بخاری: بانی پی ٹی آئی کی متشدد سوچ سے ملک کو نقصان ہو رہا ...
جون 1, 20242010پاکستان ٹوڈے: بانی پی ٹی آئی کی متشدد سوچ سے ملک کو نقصان ہو رہا ہے اب ایک اور نو مئی جیسا پلان ان کے ذہن میں ہے، رئوف حسن نے خود ...سرچ انجن گوگل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے موقعہ پراپنا ڈوڈل تبدیل کر دیا
جون 1, 20242350پاکستان ٹوڈے: دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل ہر عام و خاص موقع پر گوگل اپنے نت نئے ڈوڈل متعارف کرواتا رہتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گوگل نے انٹرنیشنل کرکٹ ...پاکستان کا ایک اور اعزاز
جون 1, 20242570پاکستان ٹوڈے: پاک فوج میں پہلی مرتبہ ایک کرسچیئن خاتون افسر کی بریگیڈیئر کے رینک پر ترقی 76 تفصیلات کے مطابق سالوں میں پہلی مرتبہ اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والی لیڈی ...اسلام آباد ہائی کورٹ کا صحافی عمران ریاض کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ اور پاسپورٹ ...
جون 1, 20242410لاہور:(پاکستان ٹوڈے) صحافی و یوٹیوبر عمران ریاض کا نام ای سی ایل اور پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا تحریری فیصلہ جاری اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے ...نیپرا نے کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی 3 روپے 76 پیسے فی یونٹ ...
جون 1, 20242170لاہور:(پاکستان ٹوڈے) اضافے کا بجلی صارفین پر 46 ارب 61 کروڑ روپے سے زائد کا اضافی بوجھ پڑے گا نیپرا نے اضافے کی منظوری رواں مالی سال کی تیسری سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















