Blog
ایران کیخلاف فوجی کارروائی پر اسرائیلی کا سخت ردعمل
اپریل 15, 20243450عرب میڈیا کے مطابق ایران کا حملہ اتنے بڑے پیمانے پر اس کی توقع اسرائیل کی سیاسی و عسکری قیادت کو بالکل بھی نہیں تھی جس کا اندازہ اس بات سے لگایا ...اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
اپریل 15, 2024215013 کاروائیوں میں 165 کلو سے زائد منشیات برآمد، 15 ملزمان گرفتار۔ ملتان ایئرپورٹ پر بحرین جانے والے مسافر سے 700 گرام ہیروئن برآمد۔ لاہور ایئرپورٹ پر دوحہ جانے والے مسافر سے ...غیر شرعی نکاح کیس میں سزا کے خلاف بانی پی ٹی آئی اور بشری بی ...
اپریل 15, 20242960پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے سماعت کی خاور مانیکا کے وکیل رضوان عباسی کی غیر موجودگی پر کیس ساڑھے گیارہ بجے تک ملتوی, ...ایران کا اسرائیل پرحملہ، سلامتی کونسل کا اجلاس بغیرنتیجے کے ملتوی
اپریل 15, 20243740نیویارک: اسرائیل پر ایران کے حملے کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس ہوا جو کچھ دیر بعد ہی بغیر کسی اہم نتیجے کے ملتوی کر دیا گیا۔ غیرملکی ...قومی کرکٹرعالیہ ریاض اور علی یونس شادی کے بندھن میں بندھ گئے
اپریل 13, 20243150لاہور:(پاکستان ٹوڈے) قومی ویمن کرکٹر عالیہ ریاض اور وقار یونس کے بھائی کمنٹیٹر علی یونس کا نکاح ہوگیا، تقریب میں قومی کرکٹرز نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ نکاح کی تقریب کا ...پاکستانیوں کوشادی کامیاب بنانے کیلئے مفید مشورے دیدیا
اپریل 13, 20242130لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پاکستانی مارننگ شو ہوسٹ اور اداکارہ ندا یاسر نے ایک انٹرویو کے دوران شادی کامیاب بنانے کیلئے مفید مشورے دیدیئے۔ انٹرویو میں ندا یاسر سے سوال کیا گیا کہ اپنے ...بھارتی حکومت کے نئے قوانین کیخلاف احتجاج
اپریل 13, 20242410نئی دہلی:(پاکستان ٹوڈے) نجی ٹی وی سماکے مطابق بھارتی حکومت براہ راست دہلی سے لداخ پرکنٹرول حاصل کر کے نئے قوانین متعارف کروانا چاہتی ہے۔ جو خطے کے لئے نہایت خطرے کا ...کینیڈا اور بھارت کے درمیان تعلقات مزید خراب
اپریل 13, 20242110اوٹاوا:(پاکستان ٹوڈے) کینیڈا اور بھارت کے درمیان سفارتی تناؤ میں مزید اضافہ ہوگیا ۔ کینیڈین حکومت نے سفارتی مشنز سے درجنوں بھارتی عملے کو فارغ کر دیاہے ،کینيڈا کا مؤقف ہے کہ ...ڈالر کی قیمت 220 روپے پر آنے کی توقع
اپریل 13, 20242590پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پاکستان میں مہنگائی یا افراط زر کی شرح کم ہو رہی ہے اور اس کی تصدیق عالمی مالیاتی اداروں نے بھی کی ہے ۔ اس نتیجے ...وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا بیان
اپریل 13, 20242970پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے اپنی پہلی تقریر میں ایئر ایمبولینس شروع کرنے کا اعلان کیا تھا , صرف ایک ماہ کے دوران ہی مریم نواز ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















