Blog
تائی پے میں زلزلے کے شدید جھٹکے ، متعددعمارتیں زمین بوس
اپریل 3, 20242790تائیوان:(پاکستان ٹوڈے) تائیوان کے دارالحکومت تائی پے میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے ہوئے، متعدد عمارتیں گرنے کی وجہ سے ہلاکتوں کا خدشہ ہے، جبکہ سونامی الرٹ جاری کردیا گیا۔ غیرملکی ...سابق وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ کے خلاف اندراج مقدمہ کا معاملہ
اپریل 3, 20242750پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج طاہرعباس سِپرا اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت کررہے ہیں، درخواستگزار نعیم پنجوتھا اپنے وکیل رضوان کیانی کے ہمراہ عدالت پیش۔ رانا ثنا ...بانی پی ٹی آئی کیخلاف خاتون جج دھمکی کیس
اپریل 3, 20243270لاہور:(پاکستان ٹوڈے) کیس کی سماعت سول جج مرید عباس نے کی، بانی پی ٹی آئی کے وکیل نعیم پنجھوتھا عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے پروڈکشن جاری کئے، مگر بانی پی ٹی ...عام انتخابات میں سنی دیول کو ٹکٹ دینے سے انکار
اپریل 2, 20242640ممبئی:(پاکستان ٹوڈے) بھارتی میڈیا کے مطابق 30 مارچ ہفتے کے روز بی جے پی نے لوک سبھا امیدواروں کی اپنی آٹھویں فہرست جاری کی تھی جس میں پنجاب سے چھ، اڈیشا سے ...بھارتی اداکارہ عالیہ نے رنبیر کے ساتھ ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں شرکت نہ ...
اپریل 2, 20241820ممبئی:(پاکستان ٹوڈے) معروف کامیڈین کپل شرما کی میزبانی میں ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کی پہلی قسط 30 مارچ کو نیٹ فلکس پر نشر کی گئی جس میں رنبیر کپور، ان کی ...پریانکا چوپڑہ نے اپنی نئی فلم ٹائیگر کی ریلیز کا بتا دیا
اپریل 2, 20241790ممبئی: ہالی ووڈ اسٹار پریانکا چوپڑہ اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں نئی فلم ٹائیگر کا پوسٹر شئیر کردیا۔ ڈزنی کی فلم میں پریانکا چوپڑہ نے امبا نامی شیرنی کے کردار کو اپنی ...امریکی انتظامیہ اسرائیل کومزید 18 ارب کے جنگی ہتھیاروں کی فروخت پر غور
اپریل 2, 20242110عرب میڈیا کے مطابق امریکا کو باضابطہ درخواست موصول ہوئی جس کے بعد اسرائیل کو بوئنگ کمپنی سے درجنوں ایف۔ 15 طیاروں کی فروخت کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ اسرائیلی وزیر ...غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں کا سلسلہ تھم نہ سکا
اپریل 2, 20242070غزہ میں غیر سرکاری تنظیم ورلڈ سینٹرل کچن (ڈبلیو سی کے ) کے کم از کم 5 ملازمین اسرائیلی فضائی حملے میں اس وقت ہلاک ہو ئے جب وہ وسطی غزہ کے ...امریکہ میں ہزاروں پْل گرنے کے خطرے سے دوچارہیں
اپریل 2, 20242310پاکستان ٹوڈے:امریکہ میں ہزاروں پْل گرنے کے خطرے سے دوچارہیں اور ہر13 میں سے ایک پْل خستہ حالی کا شکارہے جبکہ امریکی انجینئرز نے شدید موسم، بھاری بھرکم ٹرکوں کی آمد و ...امریکی خلائی ادارے کا ایلینز کی تلاش کا مشن
اپریل 2, 20242580دنیا بھر کی خلائی ایجنسیوں کو ابھی تک اس سوال کا جواب نہیں مل پایا ہے کہ ایلینز حقیقت میں موجود ہیں بھی یا نہیں، مگر اب ناسا کے سائنسدانوں کا ایلینز ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















