Blog
کراچی: کینٹ اسٹیشن پر بم کی موجودگی کی اطلاع
اپریل 2, 20242660کراچی:(پاکستان ٹوڈے) پولیس کو مددگار ون فائیو پر بم کی اطلاع دی گئی، کراچی، بم ڈسپوزل کا عملہ کینٹ اسٹیشن پہنچ گیا سرچنگ کا عمل جاری ہے، ریلوے ذرائع کی تفصیلات کے ...کمشنر لاہور کا ٹھوکر نیاز بیگ سکول امتحانی سنٹر سے بچے کے والد کی ...
اپریل 2, 20241950لاہور:(پاکستان ٹوڈے) کمشنر لاہور کی ہدایت پر کنٹرولر امتحانات زاہد میاں نے پرنسپل سکول کو شوکاز جاری کردیا اتھارٹی لیٹر کے بغیر کوئی فرد امتحانی حدود میں نہیں داخل ہو سکتا۔کمشنر لاہور ...بانی پی ٹی آئی عمران خان کے لیے ایک اور بڑا ریلیف
اپریل 2, 20242660لاہور:(پاکستان ٹوڈے) عدلیہ کے حق میں ریلی نکالنے پر درج مقدمے کا معاملہ, عمران خان تھانہ مارگلہ میں درج مقدمے میں بری سابق وفاقی خزانہ اسد عمراور علی نواز اعوان بھی مقدمے ...ضمنی انتخابات :مسلم لیگ ن و آئی پی پی کے امیدوار کے درمیان سیاسی سرگرمیاں ...
اپریل 2, 20241950پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ضمنی انتخابا ت:مسلم لیگ ن و آئی پی پی کے امیدوار شعیب صدیقی کی پی پی 149میں سیاسی سرگرمیاں تیز پی پی 149 کی مختلف یونین ...انسٹاگرام صارفین کے لیے اہم خبر
اپریل 2, 20242650فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام نے ’بلینڈ’ نامی فیچر متعارف کرنے کی تیاری پکڑ لی۔ رپورٹ کے مطابق ایک بلینڈ فیڈ ایسی ریلز ویڈیوز کی ریکومینڈیشنز پر مبنی ہوگی جو آپ ...ٹک ٹاک نے پاکستانی صارفین کی 3 ماہ کی ویڈیو ڈیلیٹ کر دی
اپریل 2, 20243580بیجنگ:(پاکستان ٹوڈے) ٹک ٹاک پر روزانہ کروڑوں ویڈیوز اپ لوڈ ہوتی ہیں جن کے مواد کی جانچ پڑتال کمیونٹی گائیڈ لائنز کے اصولوں کے تحت ہوتی ہے، اسی حوالے سے ٹک ٹاک ...پاکستان تحریک انصاف کی صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو ایک اور جھوٹے مقدمے میں ...
اپریل 2, 20242140لاہور:(پاکستان ٹوڈے) مینڈیٹ چور سلیکٹڈ وزیر اعلیٰ کی تسکین کیلئے نہتی خواتین کو مسلسل ریاستی بربریت اور انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے. تحریک انصاف کی مقبولیت سے لرزتے عناصر دو ...وزیر اعلیٰ پنجاب کا بہاولنگر میں یونیورسٹی طالبہ کے اغوا اور اجتماعی زیادتی کے واقعہ ...
اپریل 2, 20242510پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ملزمان کو جلدقانون کی گرفت میں لانے ...وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایات پر واسا لاہور پانی کا ضیاع ...
اپریل 2, 20242590پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق واسا لاہور نے ماہ مارچ 2024 کی رپورٹ پیش کر دی، واسا لاہور نے ماہ مارچ میں پانی کے ضیاع پر 2787000کے چالان کیے۔ واسا لاہور ...یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی اکیڈمک اینڈ ایڈمنسٹریٹو ایڈوائزری کمیٹی کا 25واں اجلاس
اپریل 2, 20242900لاہور:(پاکستان ٹوڈے) وائس چانسلر پروفیسر احسن وحید راٹھور نے صدارت کی، تمام شعبوں کے سربراہان کی شرکت یونیورسٹی کے طلبہ کیلئے نئے اتالیقی (Mentoring) پروگرام کی منظوری اتالیقی پروگرام کو “فہم”کا نام ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















