Blog
سانحہ 9 مئی کے درج مقدمات کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سماعت
اپریل 1, 20242000راولپنڈی:(پاکستان ٹوڈے) سابق وفاقی وزیر زرتاج گل بھی انسداد دہشت گردی عدالت پہنچ گئیں زرتاج گل کی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر گفتگو، راولپنڈی میں میرے خلاف 13 مقدمات درج کیئے ...بشری بی بی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات اور بنی گالا سب جیل ...
اپریل 1, 20241800پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب بشری بی بی کی درخواست پر سماعت کر رہے ہیں۔ 31 جنوری کے بعد کتنی نئی خواتین ملزمان اڈیالہ جیل داخل ...ملک کے بیشتر علا قوں میں موسم خشک رہے گا
اپریل 1, 20242180لاہور:(پاکستان ٹوڈے) خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں مو سم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ وسطی اور جنوبی اضلاع میں مطلع جزوی ...ہریتھک روشن: سابقہ اہلیہ سوزین خان اور موجودہ گرل فرینڈ صبا آزاد خان کی ...
اپریل 1, 20243160گوا:(پاکستان ٹوڈے) بالی ووڈ اسٹار ہریتھک روشن کی سابقہ اہلیہ سوزین خان نے اپنے بیٹے ہریان روشن کی 18ویں سالگرہ منائی جس کے لیے اُنہوں نے گوا میں ایک شاندار پارٹی کا ...ترکیہ میں انتخابات کیلئے ووٹنگ جاری
مارچ 30, 20243340استبول:(پاکستان ٹوڈے) ترکیہ کے معاشی مرکز استنبول میں سخت مقابلے کا امکان ہے جہاں استنبول کے میئر امام اوغلو اور اے کے پارٹی کے امیدوار مرات کوروم کے درمیان مقابلہ ہے۔ ترک ...ولودومیر زیلنسکی:امریکا نے تعاون نہ کیا تو یوکرین دفاع سے محروم رہ جائےگا
مارچ 30, 20242440صدر ولودومیر زیلنسکی کا کہنا ہے امریکا نے امداد نہ دی تو یوکرینی فوج پسپائی سے بچنےکی کوشش کر رہی ہے لیکن امریکا نے تعاون نہ کیا تو یوکرین دفاع سے محروم ...اسرائیلی فورسز کی بربریت تھم نہ سکی، حملوں میں مزید فلسطینی شہید
مارچ 30, 20242540عرب میڈیا کے مطابق الشفاء ہسپتال کے 13 روز سے جاری محاصرے میں 400 افراد شہید ہوچکے، الشجائیہ ،المغازی ، خان یونس اوردیگر مقامات میں گھروں کو نشانہ بنایا گیاجبکہ امداد کے ...بنکاک میں ٹورازم فیسٹیول 2024 کی رنگینیاں جاری
مارچ 30, 20243280بنکاک:(پاکستان ٹوڈے) تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میلے میں مختلف خطوں کی ثقافت کے ساتھ ساتھ لذیز کھانوں کا اہتمام بھی کیا گیا ہے، ٹورازم فیسٹیول نیشنل کنونشن سینٹر میں یکم اپریل ...سعودی عرب نے حج کے موقع پر نئی ملازمتوں کا اعلان کر دیا
مارچ 30, 20244140سعودی عرب نے حج 2024 سے قبل کئی ملازمتوں کا اعلان کر دیا۔ سعودی عرب نے روزگار کے مواقع کی ایک نئی لہر کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد حج کی ...مدینہ منورہ اور مسجد نبویؐ میں بھی باران رحمت خوب جم کر برسی
مارچ 30, 20242550مدینہ منورہ اور مسجد نبویؐ ملحقہ علاقوں میں جمعے کے روز موسلادھار بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ مسجد نبویؐ میں بھی باران رحمت خوب جم کر برسی، نمازیوں نے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















