Blog
وکیل سلمان صفدر کی میڈیا سے گفتگو
مارچ 26, 20241930جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے پاس بشری بی بی کی ایک درخواست زیر سماعت ہے، درخواست بشری بی بی کی بنی گالہ منتقلی بغیر انکی یا انکے وکلا کی رضامندی کے، ...تعمیراتی منصوبوں میں خورد برد کیس: فواد چوہدری
مارچ 26, 20243480اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) احتساب عدالت اسلام آباد, تعمیراتی منصوبوں میں خرد برد کیس کا معاملہ فواد چوہدری کے وکیل راجا عامر عباس نے جیل میں بی کلاس سہولیات کی استدعا کردی اور ...ایکس بندش کے خلاف صحافی احتشام عباسی کی درخواست پر سماعت
مارچ 26, 20242140اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارت داخلہ کے مجاز افسر کو 3 اپریل کو طلب کر لیا اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست پر سماعت کی، ...آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت سینڑل پولیس آفس میں اجلاس
مارچ 26, 20243940کراچی: (پاکستان ٹوڈے) ٹاسک فورس کو فی الفور بحال کیا جائے ، آئی جی سندھ انٹیلی جینس رپورٹ غلط ثابت ہونے پر سپروائزری افسران کو ملازمت سے فارغ کیا جائے گا آئی ...اٹک سے سابق ایم این اے میجر رطاہر صادق کے خلاف تھانہ رمنا میں درج ...
مارچ 26, 20242720پاکستان ٹوڈے: پی ٹی آئی رہنما میجر ر طاہر صادق نے ضمانت قبل از گرفتاری کیلئے انسداد دہشت گردی عدالت سے رجوع کر لیا، میجر ر طاہر صادق نے ضمانت قبل از ...پی ٹی آئی رہنما عاطف خان کے خلاف تھانہ گولڑہ میں درج مقدمہ
مارچ 26, 20242470اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) عاطف خان نے ضمانت قبل از گرفتاری کے لیے انسداد دہشتگری عدالت اسلام آباد سے رجوع کر لیا عاطف خان نے ضمانت قبل از گرفتاری کے لیے درخواست دائر ...پاکستان تحریک انصاف کی اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کا معاملہ
مارچ 26, 20242290اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی پاکستان تحریک انصاف کے وکیل شیر افضل عدالت میں پیش، آئی جی اسلام آباد نے سیکیورٹی ...الیکشن کمیشن کی جانب سے سرٹیفائیڈ فارمز 45 اور 49 جاری نہ کرنے خلاف درخواستوں ...
مارچ 26, 20241960اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیا سرٹیفائیڈ فارمز حاصل کرنا آپ کا قانونی حق ہے، جو حکم شعیب شاہین کی درخواست پر کیا ہے ...پی ٹی آئی رہنما عاطف خان اور میجر(ر)طاہر صادق کے خلاف درج مقدمات کا ...
مارچ 26, 20242010پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق عاطف خان ،میجر(ر) طاہر صادق وکلا کے ہمراہ عدالت کے روبرو پیش درخواست ضمانتوں پر سماعت ایڈمنسٹریٹو جج راجہ جواد عباس نے کی، عدالت نے سابق ...گورنر پنجاب کی جانب سے احد چیمہ کے بیٹوں کی فیس معافی کا حکم
مارچ 25, 20243990پاکستان ٹوڈے: ذرائع کا کہنا ہے کہ ایچی سن کے بورڈ آف گورنرز نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا تمام بورڈ آف گورنرز کو کل اجلاس میں شامل ہونے کی ہدایت, گورنر پنجاب ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















