Blog
ثانیہ عاشق خطاب ایوان: شکر ہے پنجاب سے نالائق حکومت سے خاتمہ ہوا
مارچ 25, 20242950پی ٹی آئی حکومت جس نے تعلیم صحت نوجوانوں پر خرچ نہیں کیا، مریم نواز نے جبر کے آگے نہیں جھکیں شکر ہے کہ وہ اس ایوان میں بطور وزیر اعلی منتخب ہوئیں۔ ...سائفر کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت شروع
مارچ 25, 20242350اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت شروع چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب ...اسلام آباد فواد چوہدری کی اہلیہ حبا بخاری کی گفتگو
مارچ 25, 20241840اسلام آباد: پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری کی ڈی بی میں نیب بیل اپلائی کی ہے عدالت نے کل کے لیےسماعت رکھ لی ہے, دیکھتے ہیں نیب بحث کرے ...اسلام آباد ہائیکورٹ : بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے پروڈیکشن آرڈر ...
مارچ 25, 20242290اسلام آباد: پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق قانون کی بات تو یہ مانتے نہیں ہیں پتہ نہیں کون فیصلے کر رہا ہے قانون کے مطابق تو بہت پہلے پروڈیوس ہونا چاہیے ...پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس طلب
مارچ 25, 20241800اجلاس آج ساڑھے تین بجے پہ ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ میں ہوگا، بیرسٹر گوہر علی خان اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں دو اپریل کو سینیٹ الیکشن کے حوالے سے مشاورت ...پاکستان خطے میں پچیس سال سے آئی ایم ایف سے پھنسا ہوا ہے : علی ...
مارچ 25, 20242370چالیس بلین ایکسپورٹ ٹیکسٹائل سے بنگلہ دیش حاصل کررہا ہے جبکہ پاکستان کی پچیس بلین سے بھی کم ہے، تمام سیاسی جماعتوں میں بحث شروع ہو کہ سیاسی جماعتیں یک نکاتی ایجنڈا ...ایچی سن کالج میں گورنر پنجاب بلیغ الرحمن کی جانب سے وفاقی وزیر کے بچوں ...
مارچ 25, 20243850پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پرنسپل ایچی سن مائیکل اے تھامسن نے یکم اپریل سے چھٹی پر جانے کا اعلان، پرنسپل کی جانب سے گورنر پنجاب بلیغ الرحمن اور کالج سٹاف ...عظمی بخاری کے ساتھ نازیبا اشارے کا معاملہ
مارچ 25, 20242900پاکستان ٹوڈے: خود چور دروازے سے آنے والے ہیں دو ہزار اٹھارہ کے بینیفشری منہ اٹھا کر بات کررہے ہیں، ستاون ارب روپے کے تعلیم کےلیے بجٹ رکھا گیا ہے دانش سکول ...ڈپٹی سپیکر نے چوہدری معین الدین کی جانب سے سپیکر کی کرسی کی تذلیل ...
مارچ 25, 20241780لاہور: (پاکستان ٹوڈے) اس کرسی پر جو پہلے بیٹھے تھے انہوں نے بھی اس کرسی کی تذلیل کی جسے دنیا جانتی ہے۔ ڈپٹی سپیکر رانا ثنااللہ نے بانی چئیرمین کو براہ راست ...معاشی استحکام کے بغیر سیاسی استحکام نہیں آئےگا: رانا آفتاب احمد خان
مارچ 25, 20242180اپنے ضمیر کے قیدی حافظ فرحت عباس پر جبر و تشدد کے بعد ایوان میں آئے، ایک لاکھ باون ہزار کیسز اب بھی حل طلب ہیں، دو سو آدمی لوٹے دوسو گاڑیاں چوری ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















