Blog
صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر خواجہ عمران نذیر کی قیادت میں ورلڈ ٹی ...
مارچ 25, 20242480ورلڈ ٹی بی ڈے واک کا انعقاد ڈائریکٹریٹ جنرل ہیلتھ سروسز میں کیا گیا۔ صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نزیر نے ٹی بی کی آگہی کے سلسلہ میں غبارے چھوڑے۔ ڈی جی ...لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر فیس بک اوروٹس ایپ پر شیئر کرنے والے ملزم کی ...
مارچ 25, 20241610اسلام آباد ہائی کورٹ نے ملزم محمد حسیب کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست مسترد کی جسٹس طارق محمود جہانگیری نےضمانت مسترد کرنے کا چھ صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری ...سابق رکن پنجاب اسمبلی چوہدری عدنان کے قتل میں اہم پیشرفت
مارچ 25, 20242180پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق سابق رکن پنجاب اسمبلی چوہدری عدنان کے قتل میں سہولت جاری کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار ملزم انجم بھٹی کو مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جائیگا، ...ملک احمد خان بھچر: پنجاب اسمبلی میں میڈیا ٹاک
مارچ 25, 20241780اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھچر پنجاب اسمبلی میڈیا ٹاک، ایک ہیرو جو اڈیالہ جیل میں ہے انکی قیادت میں پاکستان 1992 میں ورلڈ کپ جیتا تھا تحریک انصاف کے ...بانی پی ٹی آئی کے خلاف 6 اور بشری بی بی کے خلاف ایک مقدمے ...
مارچ 25, 20242050پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے کی عدالتی حکم کے باوجود بانی پی ٹی آئی کی وڈیو لنک کے ذریعے آج بھی ...وزیراعلیٰ پنجاب اور قائد نواز شریف سے ترکیہ کے سفیرمہمت پیکاسی (Mehmet Pacaci) کی ملاقات
مارچ 25, 20242390پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق باہمہ دلچسپی کے امور اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال ترک سفیر کی جانب سے مختلف شعبوں میں پنجاب حکومت کیساتھ تعاون بڑھانے ...ترکش سفیر کی وفد کے ہمراہ جاتی امرا آمد
مارچ 25, 20242110پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ترکیہ کے وفد کی ملاقات , ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر مہمند پکاجی اور ترکیہ کے کونسل جنرل وفد میں شامل, ...جام کمال : آج کا مہینہ بہت بڑی اہمیت رکھتا ہے
مارچ 25, 20242610عہدے کو سنبھالنے کے بعد مزار قائد پر حاضری ضروری تھی، یہاں آکر ہمیں پاکستان کےلئے قربانیوں کا احساس ہوتا ہے، یہ ملک پاکستان ہم سب کےلئے اہمیت رکھتا ہے۔ سب کو ...ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور مختلف ایونٹس کو غلط بیان کرنے کا کیس
مارچ 25, 20242830پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق جنرل باجوہ ، جنرل فیض و دیگر کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت چیف جسٹس عامر فاروق نے شہری عاطف علی کی درخواست پر ...صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں ...
مارچ 25, 20241790اجلاس میں سپیشل سیکرٹری ڈویلپمنٹ سید واجد علی شاہ، چیف پلاننگ افیسر عبدالحق بھٹی اور ڈپٹی ڈائریکٹر فنانس حماد الرب موجود تھے۔ صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے اجلاس کے دوران ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















