Blog
بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سزا کے خلاف سماعت
مارچ 25, 20242190اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سماعت کرینگے بانی پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر عدالت کے سامنے پیش ہونگے ، عدالت نے ...وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ کا ...
مارچ 25, 20242140پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق معیشت کی بہتری حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انشاءاللہ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں ملک معاشی ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا، حکومت نے ملکی ...وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات
مارچ 25, 20242270لاہور:(پاکستان ٹوڈے) ملاقات میں ملکی معاشی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور زیر بحث آئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی، ...وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہولی کے تہوار پر ہندو برادری کو مبارکباد
مارچ 25, 20243500وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہولی کے تہوار پر ہندو برادری کے لئے نیک تمنائیں ۔ پاکستان سمیت دنیا بھر کی ہندو برادری کو ہولی کا تہوار کی خوشیاں مبارک ہوں ...پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج صبح دس بجے دوبارہ ...
مارچ 25, 20243600پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق سپیکر ملک محمد احمد خان اجلاس کی صدارت کریں گے پنجاب اسمبلی میں تیسرے روز بھی بجٹ پر بحث جاری رہے گی, منگل کے روز بجٹ ...معاون خصوصی ذیشان ملک/ارکان اسمبلی ملاقات
مارچ 22, 20242120وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ذیشان ملک سے مختلف شہروں کے ارکان اسمبلی کی ملاقات ارکان اسمبلی نے ملاقات میں بجٹ کو متوازن اورعوام دوست قرار ...ایتھوپین ایئرلائن کا پاکستان میں آپریشن وسیع کرنے کا فیصلہ
مارچ 22, 20242370پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ایتھوپیا کی سرکاری ائیرلائن نے لاہور اور اسلام آباد سے براہ راست پروازیں چلانے کا اعلان کر دیا۔ ایتھوپین ائیرلائن نے افریقہ کے لیے براہ راست ...فواد چوہدری کے خلاف تھانہ کوہسار میں درج مقدمہ کا معاملہ
مارچ 22, 20242970کیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا نے کی، فواد چوہدری کے وکیل کی عدم موجودگی کے باعث کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی۔ عدالت نے کیس ...اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر وکیل شیر افضل مروت کی میڈیا سے گفتگو
مارچ 22, 20242270پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق عدالت میں یہ بتایا کہ خان صاحب سے ملاقات کے لئیے جاتے تو گھنٹوں انتظار کرنا پڑتا تھا وہاں جاتے تھے تو نہ بیٹھے کی جگہ ...عالمی دن کے حوالے سے واسا ہیڈ آفس لاہور سے آگہی واک کا اہتمام کیا ...
مارچ 22, 20242790پاکستان ٹوڈے: ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق اور ایم ڈی واسا غفران احمد کی زیر صدارت پانی کے عالمی دن کے حوالے سے واسا ہیڈ آفس لاہور سے آگہی واک ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















