Blog
ضمنی انتخابات:لاہور کے صوبائی حلقے پی پی149سے شعیب صدیقی کے کاغذات نامزدگی منظور
مارچ 22, 20243550پاکستان ٹوڈے: شعیب صدیقی پی پی149سے مسلم لیگ ن اور استحکام پاکستان پارٹی کے مشترکہ امیدوار ہوں گے ، اس سے پہلے بھی شعیب صدیقی اسی حلقے سے 2015 کے ضمنی الیکشن میں ...سندھ سرکار نے 23 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کردیا
مارچ 22, 20243230ہفتے کے روز تمام تر دفاتر بند رہیں گے، اسکول کالجز و جامعات میں عام تعطیل ہوگی سرکاری نیم سرکاری ادارے بند رہیں گے۔ بااختیار اتھارٹیز میں عام تعطیل ہوگی بلدیاتی کائونسلز ...وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے حوالے سے اجلاس
مارچ 22, 20243320پاکستان ٹوڈے: سپورٹس ایڈوائزری کونسل بنانے کا فیصلہ، سابق کھلاڑی اور طلباءممبر ہونگے, کھیلوں کے فروغ اور ٹریننگ کے لئے ملکی اور غیر ملکی کوچز کی خدمات حاصل کرنے کی ہدایت 91 ...وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا وفاقی حکومت کے ساتھ منصوبوں کی تکمیل ...
مارچ 22, 20242510اجلاس میں وزیر مائنز اینڈ منرلز، وزیر توانائی و پی اینڈ ڈی، وزیر ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ، وزیر آبپاشی اور متعلقہ سیکریٹریز شریک اجلاس میں ونڈ پاور انرجی کے 26 منصوبوں پر ...لیگی رکن رشدہ لودھی کے بانی پی ٹی آئی پر تنقید پر ایوان میں شور ...
مارچ 22, 20241810پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق غدار نمبر 804 کو ایک پیغام دینا چاہتی ہوں ، رشدہ لودھی، رشدہ لودھی نے بانی پی ٹی آئی پر شعر سنانا چاہا تو انہیں ڈپٹی ...وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت فارن کامن ویلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ آفس، ...
مارچ 22, 20242420ہیلتھ، تعلیم، سالڈ ویسٹ مینجمنٹ ،موسمیاتی تغیرات ، پینے کے صاف پانی کی فراہمی اور دیگر شعبوں میں اشتراک کار پر اتفاق ائیر کوالٹی انڈیکس میں بہتری اور کے لئے پائیدار اقدامات ...بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کیس
مارچ 22, 20243150پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کیس میں عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی عدالت نے ...واٹس ایپ کی جانب سے گزشتہ چند ہفتوں کے دوران متعدد نئے فیچرز متعارف
مارچ 22, 20242450پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ نے چیٹس میں ایک سے زائد میسجز پن کرنے کا فیچر بھی صارفین کیلئے متعارف کرا دیا ہے۔ خیال رہے کہ واٹس ایپ کی ...اسلام آباد ہائیکورٹ، بانی پی ٹی آئی سے وکلاء کی ملاقات کی درخواست پر سماعت
مارچ 22, 20242270اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے سماعت کی، سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے بانی پی ٹی آئی کی آن لائن ملاقات کرانے سے انکار کر دیا۔ جیل رولز میں ...نقطہ اعتراض پر سنی اتحاد کونسل کے ممبر رانا آفتاب خطاب
مارچ 22, 20241770پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق گرائونڈ ٹو ارتھ کیا چیز ہوتی ہے؟ رانا آفتاب گرائونڈ ٹو ارتھ پر زبان پھسل گئی ہوگی آپ بڑے بھائی ہیں اگر زبان پھسل گئی تو ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















