Blog
کمسن ملازمہ رضوانہ تشدد کیس کی سماعت بغیر کاروائی ملتوی
مارچ 20, 20243040اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے کیس کی سماعت کی ملزمہ سومیاعاصم کے وکیل قاضی غلام دستگیرعدالت پیش نہ ہوئے، ملزمہ سومیاعاصم، رضوانہ کے والدین اور مدعی وکیل شہزادگجر عدالت ...پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈراین اے119میاں شہزاد فاروق کی ایم این اے لطیف کھوسہ سے ...
مارچ 19, 20242800میاں شہزاد فاروق،میاں عدنان،میاں ارشد نے لطیف کھوسہ کو گلدستہ پیش کیا، ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور9 مئی کے کیسز سے متعلق تبادلہ خیال میاں شہزاد فاروق نےاین اے119میں ضمنی الیکشن ...ڈی جی ایف آئی اے اس کیس میں لیگل کمپلیننٹ ہے، وکیل شاہ محمود قریشی
مارچ 19, 20243550پاکستان ٹوڈے: جو اصل شکایت کنندہ ہے انہوں نے تو بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کا نام تک نہیں لیا ایف آئی اے اور پولیس کے تفتیش سے متعلق ...وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت صوبہ بھر میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ ...
مارچ 19, 20243270پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کا ماڈل میکنزم نافذ کرنے کی ڈیڈ لائن مقرر،وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے ماڈل میکنز م کا پلان طلب کر لیا مریم نواز شریف ...شہزادی کیٹ مڈلٹن بے شمار افواہوں کے درمیان طویل عرصے کے بعد منظرعام پر
مارچ 19, 20242860برطانوی میڈیا کی اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کیٹ مڈلٹن اور شہزادہ ولیم ونڈسر فارم شاپ پر جانے سے قبل ہفتے کی صبح اپنے بچوں 10 سالہ شہزادہ جارج، 8 ...سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
مارچ 19, 20243640پاکستان ٹوڈے: آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق 400 روپے کے اضافے ...علی محمد خان کی میڈیا سے گفتگو
مارچ 19, 20243310پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق وکیلوں کی سیاست پر پابندی ہو تو سب سے پہلے تو مجھ پر ہونی چاہئیے علی امین خان جب خان سے ملے تو ساری باتیں ڈسکس ...صوبائی وزیر انسانی حقوق و پارلیمانی امُور طاہر خلیل سندھو کی ہیڈ برٹش ہائی کمیشن ...
مارچ 19, 20243470پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق وکلا را سٹرینڈہوج نے طاہر خلیل سندھو کو صوبائی وزیر برائے انسانی حقوق و پارلیمانی امُور بننے پر مبارکباد دی ملاقات میں باہمی مفاد کے منصوبوں ...بیرسٹر گوہر کی میڈیا سے گفتگو
مارچ 19, 20243190پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق سنی اتحاد کونسل کے ساتھ فیصلہ بلکل ٹھیک تھا درست فیصلہ تھا سپریم کورٹ کو خدشہ ظاہر کیا تھا کہ ہمارے ساتھ بہت پرابلم ہو سکتے ...توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے رپورٹ جمع
مارچ 19, 20242490پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد میں توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی۔ احتساب عدالت کے جج ناصر ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















