Blog
شیر افضل مروت کی ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو
مارچ 20, 20242520چیف جسٹس نے ہمیں جلسہ کی اجازت نہ دینے پر درخواست پے سماعت کی. ڈی سی کو دو روز میں ہماری درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ جمعہ کے روز ...الیکشن سے متعلق درخواست گزاروں کو مصدقہ دستاویزات کی فراہمی کا کیس
مارچ 20, 20243060اسلام آباد ہائیکورٹ کی الیکشن کمیشن کو قانون کے مطابق مصدقہ دستاویزات فراہم کرنے کی ہدایت عدالت کا الیکشن کمیشن کو نتائج کے تمام فارمز ویب سائٹ پر اپلوڈ کرنے کی بھی ...فلسطین میں اسرائیلی درندگی اور وحشیانہ کاروائیوں کے خلاف پنجاب میں قرارداد جمع
مارچ 20, 20242750پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق قرارداد مسلم لیگ نون کی رکن حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کروائی گئی یہ ایوان فلسطین میں اسرائیلی درندگی اور وحشیانہ کاروائیوں پر سراپا ...پی ٹی آئی کی اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے دائر درخواست پر سماعت
مارچ 20, 20241900اسلام آباد :(پاکستان ٹوڈے) اسلام آباد ہائیکورٹ کا ضلعی انتظامیہ کو درخواست پر دو دن میں فیصلہ کرنے کا حکم دو دن میں فیصلہ کر کے رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع ...وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا بیان
مارچ 20, 20242660لاہور:(پاکستان ٹوڈے) شیر افضل مروت کے بعد شاندانہ گلزار بھی اپنے بیان سے مکر گئی ہے، اب شیر افضل مروت اور شاندانہ گلزار کو مریم نواز سے معافی مانگنی چاہیے شیر افضل ...اسلام آباد کے تین حلقوں کے الیکشن نتائج کے بعد متعلقہ ریکارڈ کے حصول کی ...
مارچ 20, 20242390پی ٹی آئی امیدوار شعیب شاہین ، علی بخاری و دیگر عدالت میں پیش وکیل فیصل چوہدری ، ایمان مزاری عدالت میں پیش الیکشن کمیشن کے وکیل ضیغم انیس بھی عدالت میں ...بانی پی ٹی آئی کی وکلاء سے ملاقات کیلئے دائر درخواست پر سماعت
مارچ 20, 20241820پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے جیل حکام کو بانی پی ٹی آئی سے آج وکلاء کی ملاقات کرانے کا حکم دیدیا جیل حکام آج بھی اور طے ...وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی گھر تک سروسز فراہم کرنے کےلئےایپ، کال سروس ...
مارچ 20, 20242940پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ڈسٹرکٹ اور انتظامی محکموں کو جلد از جلد دستک سروسز مہیا کے لئے اقدامات کا حکم “دستک” ایپ سروسز کے ...سندھ میں امن امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر پی ٹی آئی سندھ کے صدر ...
مارچ 20, 20242650ایک ہفتے کے دوران سندھ میں ایسا کیا ہوگیا ہے امن امان خراب ہوگیا ہے ، کیا سندھ میں پکے کے ڈاکوئوں کا اقتدار میں آچکا ہے ؟ کیا کچے کے ڈاکو ...رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، 3 ملزمان گرفتار، ترجمان سندھ رینجرز
مارچ 20, 20242680کراچی:(پاکستان ٹوڈے) گرفتار ملزمان میں محمد شہباز، فہیم احمد میرانی اور محمد بابرخان درانی شامل، ترجمان سندھ رینجرز کراچی: ملزمان نے 17 مارچ کو گلشن اقبال بلاک 17 میں چکن سپلائر سے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















