Blog
پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے والدین کے ہاں بیٹے کی پیدائش
مارچ 21, 20243750بھارت: (پاکستان ٹوڈے) سدھو موسے والا کے والد بلکور سنگھ نے فیس بک پر ننھے مہمان کی آمد کی خبر مداحوں کے ساتھ شئیر کی اور بتایا کہ ان کے گھر بیٹے ...پاکستان ریلوے عیدالفطر پر 4 خصوصی ٹرینیں چلائی جانے کا فیصلہ
مارچ 21, 20242690پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق، پاکستان ریلوے ایک شہر سے دوسرے شہروں تک بآسانی رسائی دیتا ہے۔ اور میٹھی عید کے موقع پر 4 خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان ...لیکشن کمیشن کی جانب سے ضمنی انتخابات کے لیے الیکشن کا نوٹیفکیشن جاری
مارچ 21, 20242080لاہور:(پاکستان ٹوڈے) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب برھ میں ضمنی انتخابات کے لیے الیکشن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ...ڈالر سستا ہوگیا
مارچ 20, 20242070پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالرکا بھاؤ 278 روپے 41 پیسے ہے۔ آج انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ 23 پیسےکم ہوا ہے،گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر ...ہالی وڈ اسٹار ول اسمتھ نے قرآن پاک کو پڑھنے کے بعد غلط فہمیاں دور ...
مارچ 20, 20242410پاکستان ٹوڈے: ہالی وڈ اداکار ول اسمتھ کا کہنا تھا کہ حال ہی میں ’بگ ٹائم پوڈ کاسٹ‘ پروگرام میں انٹرویو کے دوران ول اسمتھ نے حیران کن انکشافات کرتے ہوئے بتایا ...پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار انٹر کالجیٹ رمضان ٹی ٹونٹی کپ کا میلہ ...
مارچ 20, 20242330چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے انٹر کالجیٹ رمضان ٹی ٹونٹی کپ کے انعقاد کی منظوری دے دی ٹورنامنٹ تین شہروں لاہور۔کراچی اور اسلام آباد میں 22 مارچ سے 8 اپریل ...ڈیفنس کونسل رات کو مقرر کیے گیے اور وہ صبح عدالت پیش ہوگئے :بیرسٹر سلمان ...
مارچ 20, 20242330بیرسٹر سلمان صفدر ڈیفینس کونسل کی تقرری کا نوٹیفیکیشن پڑھ کر سنا رہے ہیں عثمان ریاض گل بانی پی ٹی آئی کے وکیل ہیں اور اسٹیٹ کونسل ان کے خلاف ہائیکورٹ میں ...نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز اور حسین نواز شریف کی کرپشن ریفرنسز میں بریت ...
مارچ 20, 20244180پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق قومی خزانہ لوٹ کر بیرون ملک جائیدادیں بنانے والے مستند مجرموں کو عدالتی پناہ میں ڈرائی کلین کر کے اقتدار کے ایوانوں تک پہنچانے کا شرمناک ...صحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر کی زیر صدارت پی ایم یو میں ...
مارچ 20, 20242860پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق اجلاس میں سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان، سپیشل سیکرٹری سید واجد علی شاہ، ایڈیشنل سیکرٹری آغا نبیل، میاں طارق محمود اور آئی ڈیپ کے افسران ...صدر مملکت نے مظاہر نقوی کو برطرف کرنے کی منظوری دے دی
مارچ 20, 20242130پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق وزارت قانون نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق جج مظاہر نقوی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل نے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















