Blog
صدر مملکت آصف علی زرداری و دیگر کے خلاف ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس
مارچ 21, 20242680صدر مملکت آصف زرداری کی جانب سے صدارتی استثنیٰ کی درخواست دائر کردی گئی احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا نے کیس کی سماعت کی. صدر آصف علی زرداری ...ٹوئٹر کی بندش کے خلاف دائر درخواست پر پی ٹی اے، حکومتی اداروں سے جواب ...
مارچ 21, 20242330پشاور:(پاکستان ٹوڈے) ہائی کورٹ میں ایکس کی بندش کے خلاف دائر درخواست پر جسٹس اعجاز انور اور جسٹس وقار احمد نے سماعت کی۔ دوران سماعت عدالت نے درخواست گزار سے استفسار کیا ...رمضان المبارک میں ورزش کے فوائد
مارچ 21, 20242760پاکستان ٹوڈے: اکثر افراد رمضان المبارک میں ورزش کرنا چھوڑ دیتے ہیں، ماہ صیام میں ورزش کرنے سے مثالی صحت و تندرستی حاصل کی جا سکتی ہے۔ عرب نیوز کے مطابق متحدہ ...امریکی ایوان نمائندگان میں بڑی سماعت امریکی ایوان میں قیدی 804 کی گونج ڈونلڈ لو ...
مارچ 21, 20242730امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ کمیٹی کے اہم ترین اجلاس میں “عمران خان کوآزاد کرو” اور” ڈونلڈ لو جھوٹا شخص ہے” کے نعرے بلند ہوگئے۔ امریکی ایوان میں قیدی نمبر 804 کی ...برطانیہ میں بیٹری سے چلنے والا ’لبرٹی‘ نامی ہائبرڈ بحری جہاز متعارف
مارچ 21, 20243390لندن :(پاکستان ٹوڈے)غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ہائبرڈ جہاز ’لبرٹی‘ کو تیار کرنے والی برطانوی کمپنی کا کہنا ہے کہ ہمارا جہاز روایتی بحری جہازوں کے مقابلے میں 40 فیصد کم ...گوگل پر 25 کروڑ روپے کا جرمانہ عائد
مارچ 21, 20243420پاکستان ٹوڈے: فرانس کی جانب سے گوگل پر 25 کروڑ یورو کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ فرانس کے مسابقتی کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گوگل پر یہ جرمانہ ...لنکڈان میں گیمز متعارف کرانے کا فیصلہ
مارچ 21, 20242540پاکستان ٹوڈے: لنکڈان اس پلیٹ فارم میں ایسا اضافہ کیا جا رہا ہے جو اس کے صارفین کے لیے بالکل نیا ہوگا۔ ایک رپورٹ کے مطابق لنکڈان میں گیمز کا فیچر متعارف ...متاثرہ خلیوں سے ایچ آئی وی کو کامیابی سے ختم کرنے کا تجربہ
مارچ 21, 20242670پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق میڈیکل کانفرنس میں پیش کی گئی تحقیق میں ایمسٹرڈیم یونیورسٹی کی ٹیم نے کہا ہے کہ نوبل انعام یافتہ کرسپر جین ایڈیٹنگ ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ...غزہ : الشفاء ہسپتال پر اسرائیل کا آپریشن چوتھے روز میں داخل ، درجنوں فلسطینی ...
مارچ 21, 20242490قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق بینجمن نیتن یاہو نے امریکی ریپبلکن سینیٹرز سے کہا کہ اسرائیل حماس کو شکست دینے کے لیے جنگ جاری رکھے گا۔ غزہ شہر کے ...خضدار میں زلزلے کے شدید جھٹکے ، شہری خوف و ہراس میں مبتلا
مارچ 21, 20242480پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے خضدار میں رات گئے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.2 تھی، زلزلے کا مرکز خضدار سے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















