Blog
صوبائی وزیر صنعت، تجارت چوہدری شافع حسین کا بزنس سہولت مرکز کا دورہ
مارچ 21, 20242770پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق اس موقع پر سیکرٹری صنعت و تجارت احسان بھٹہ ایم ڈی پی ایس آئی سی سدرہ یونس سی ای او پی بی آئی ٹی جلال حسن ...صرحا اصغر:رمضان میں سحری اور افطاری میرے شوہر بناتے ہیں
مارچ 21, 20243410لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پاکستانی اداکارہ صرحا اصغر کا کہنا ہے کہ رمضان ٹرانسمیشن میں شرکت کی جس میں انہوں نے اپنی زندگی میں شادی کے بعد آنے والی مثبت تبدیلیوں کے حوالے سے ...مئیرکراچی مرتضی وہاب، مسائل کا فقدان ہے اتنا بڑا شہر ہے۔
مارچ 21, 20242060باون ارب روپے کے واٹر سیوریج بورڈ کے ٹیکس لینے ہیں، کوئ ٹیکس دینے جو تیار نہیں۔ معاملات کو حل کرنا ہماری ذمہ داری ہے ویٹنری کا شعبہ کو بہتر کررہے ہیں ...پی ٹی آئی رہنماء حلیم عادل شیخ کی میڈیا سے گفتگو
مارچ 21, 20241550یہ جو قصہ شروع ہوا تھا زیادتیوں کا جو رجیم چینج سے شروع ہوا ہے، اصل میں ان ووٹرز کے حق پر ڈاکا ڈالا ہے، ان کے ووٹ پر ڈاکا ڈال کر ...دنیا بھر میں آج جنگلات کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
مارچ 21, 20242180لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج جنگلات کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، رپورٹس کے مطابق ملک بھر کے جنگلات میں تیزی سے کمی ہو رہی ہے۔ کسی بھی ...بابر اعوان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیاسے گفتگو
مارچ 21, 20242420لاہور:(پاکستان ٹوڈے) ڈونلڈ لو نے بانی پی ٹی آئی کو بری کرنے کا بیان ہے، ڈونلڈ لو کے مطابق سائفر ہے ہی نہیں اگر ڈونلڈ لو سچا ہے تو یہ مقدمہ ہی ...کراچی: لانڈھی 36B میں 8 سالہ بچی پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگانے کا واقعہ، ...
مارچ 21, 20242660کراچی: سوتیلے باپ نے 16 فروری کو 8 سالہ بچی وانیہ پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگاٸی، 8 سالہ معصوم بچی کا 25 سے زاٸد فیصد جسم آگ سے جھلس گیا تھا۔ ...نو مئی میں وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد حفاظتی مچلکے جمع کرانے شیریں مزاری ...
مارچ 21, 20242060پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق انسداددہشتگردی عدالت اسلام آباد، پی ٹی آئی رہنما عامر مغل کے خلاف احتجاج و جلاؤ گھیراؤ کا کیس انسداد دہشتگری عدالت کے جج کی عدم دستیابی ...پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ہرنائی میں کوئلہ کان حادثہ میں قیمتی ...
مارچ 21, 20242060چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا متاثرہ خاندانوں سے تعزیت و یکجہتی کا اظہار المناک واقع کان کنی صنعت میں بہتر حفاظتی اقدامات کی فوری ضرورت کی یاد دہانی ہے ، محنت کشوں ...محسن نقوی: بجلی اور گیس چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن
مارچ 21, 20243110پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں ملک بھر میں بجلی اور گیس چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیر ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















