Blog
توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس
مارچ 19, 20243000اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) صدر مملکت آصف علی زرداری ، سابق وزیر اعظم نواز شریف ، یوسف رضا گیلانی اور دیگر کیخلاف کیس۔ نیب نے رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی، ...فیصل واوڈا : پاکستان ترقی یافتہ ملک ہے
مارچ 19, 20242390لاہور:(پاکستان ٹوڈے) چھ سال سے سسٹم ہی اپگریڈ نہیں کیا گیا تھا۔ لگتا ہے کوئی کریمنل ریکارڈ ڈھونڈنا تھا،مجھے کوئی پیار کرتا ہے تو کسی کو مسئلہ نہیں ہونا چاہیے میری مخالفت ...سینٹ الیکشن کی جانچ پڑتال کاآخری روز
مارچ 19, 20242680لاہور:(پاکستان ٹوڈے) سینٹ الیکشن کےکاغذات کی جانچ پڑتال کا آخری روز امیدوار الیکشن کمیشن پہنچناشروع ہوگٸے، پیپلزپارٹی کےامیدوار بیرسٹرضمیرگھمرو الیکشن کمیشن پہنچ گٸے ایم کیوایم نجیب ہارون اور یاسمین دادا باٸی بھی ...حسن نواز اور حسین نواز بری ہونگے یا نہیں، فیصلہ محفوظ
مارچ 19, 20244620ایون فیلڈ ، فلیگ شپ اور العزیزیہ ریفرنس کا معاملہ بریت کی درخواست پر آپکی رپورٹ آنی تھی، احتساب عدالت اس کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ رکاوٹ نہیں، عدالت اس کیس ...صدر پاکستان آصف علی زرداری و دیگر کیخلاف پارک لین ریفرنس
مارچ 19, 20243070آصف علی زرداری صدر پاکستان منتخب ہوگئے ہیں، اب آصف علی زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے صدر مملکت کیخلاف کیس کی کارروائی آگے نہیں بڑھائی جاسکتی، باقی ملزمان کیخلاف بھی کیس ...ایل این جی ریفرنس کی سماعت کا معاملہ
مارچ 19, 20242420سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف کیس کی سماعت شروع, حتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا کیس کی سماعت کر رہے ہیں سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار کرلیا جائے ...اسلام آباد یونائیٹڈ کو پاکستان سپر لیگ کا چیمپئن بننے پر مبارکباد
مارچ 19, 20242860پاکستان ٹوڈے : وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی اسلام آباد یونائیٹڈ کو پاکستان سپر لیگ کا چیمپئن بننے پر مبارکباد تمام ٹیموں نے شاندار کھیل پیش کیا، عبدالعلیم خان کی پی سی ...وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کراچی پہنچ گئے
مارچ 18, 20241660پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی مزار قائد آمد محسن نقوی نے مزار قائد پر حاضری دی۔ پھول رکھے اور فاتحہ ...خواتین کا میگا سپورٹس ایونٹ
مارچ 18, 20242930پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق فرسٹ سی ایم پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال نے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں اجلاس کی صدارت کی، ...عظمی بخاری کی پی ایس ایل کے حوالے سے گفتگو
مارچ 18, 20242860پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق لاہور وزیر اطلاعات و نشریات عظمی بخاری کی پی ایس ایل کے حوالے سے گفتگو لاہور۔شاہین شاہ آفریدی اور بابر علیحدہ علیحدہ ہو گئے ہیں دونوں ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















