Blog
اپوزیشن لیڈر رانا آفتاب کی پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو
مارچ 18, 20243420حکومت جو بجٹ پیش کر رہی ہے اپوزیشن کو پوچھا ہی نہیں گیا، کالے انگریز نے بجٹ پیش کر دیا ہے، حکومت والوں کو پتہ ہی نہیں کیا کرنا ہے بجٹ پر ...مخصوص نشستوں کے حلف کا معاملہ
مارچ 18, 20242700جمعت علمائے اسلام نے سیکرٹری خیبر پختونخوا اسمبلی کو خط لکھ دیا، خط جےیوآئی کے پارلیمانی لیڈر مولانا لطف الرحمان نے لکھا۔ مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین اسمبلی کے حلف کے لئے ...بانی پی ٹی آئی پر سائفر کو ٹویسٹ کر کے ذاتی مقاصد کیلئے استعمال کرنے ...
مارچ 18, 20243440پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی پر سائفر کی کاپی اپنے پاس رکھنے اور گُم کرنے کا الزام لگایا گیا، وکیل بانی پی ٹی آئی پر سائفر سیکیورٹی ...بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر دو بار فردِ جرم عائد کی ...
مارچ 18, 20242870لاہور:(پاکستان ٹوڈے) بانی پی ٹی آئی پر سائفر کو ٹویسٹ کر کے ذاتی مقاصد کیلئے استعمال کرنے کا الزام لگایا گیا چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اپیلوں ...روسی صدر نے مغربی ممالک کی تیسری عالمی جنگ سے خبردار کر دیا
مارچ 18, 20241800غیر ملکی خبر رساں ادارے گارجین کی رپورٹ کے مطابق اتوار (17 مارچ) کی شام انتخابات میں کامیابی کے بعد خطاب کرتے ہوئے پیوٹن نے مغربی ممالک کی تنقید کو مسترد کرتے ...وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف کی ...
مارچ 18, 20244250لاہور میں انڈر گراؤنڈ ٹرین پراجیکٹ کا پلان طلب، پنجاب کے تین شہروں میں میٹرو بس پراجیکٹ کا اصولی فیصلہ طلبا کے لئے بائیک کی تعداد مزید بڑھائی جائے ۔قائد مسلم لیگ ...محکمہ اینٹی کرپشن چکوال نے نائب تحصیلدار سردار نجف حمید لطیفال کو گرفتار کرلیا
مارچ 18, 20242610چکوال: (عبدالغفار پارس) ضلع چکوال میں بہت بڑی گرفتاری،محکمہ اینٹی کرپشن نے سردار نجف حمید لطیفال کو گرفتار کرلیا۔ نائب تحصیل دار محکمہ مال چکوال سردار نجف حمید لطیفال جو کہ سابق ...وفاقی حکومت نے وفاقی وزراء و سرکاری افسران کے لئے بیرون ملک سفری پالیسی جاری ...
مارچ 18, 20242820پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق کابینہ ڈویژن نے وفاقی کابینہ کے فیصلوں کی روشنی میں سفری پالیسی کا اجراء کردیا, سرکاری افسران کو ناگزیر وجوہات کی بناء پر بیرون ملک سفر ...وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا دوسرا اجلاس
مارچ 18, 20242870صوبائی کابینہ کا تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو خراج تحسین پرائس کنٹرول میں بہتری کی وجہ سے اشیاء کے بے مثال حد تک ...آڈیو لیک پر ن لیگی کارکن کی درخواست پر شاندار گلزار کو FIA کا جاری ...
مارچ 18, 20243410اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) پشاور ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو شاندانہ گلزار کے خلاف کارروائی سے روکتے ہوئے 5 روز میں جواب طلب کر لیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے کے سائبر کرائم ونگ کا شیر افضل ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















