Blog
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سال 2023-2024 کی بجٹ دستاویزات پر دستخط
مارچ 18, 20242360وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سال 2023-2024 کی بجٹ دستاویزات پر دستخط کر دئیے ,چیف سیکرٹری اور سیکرٹری فنانس نے وزیر اعلی مریم نواز شریف کو بجٹ دستاویز پیش کیں پاکستان ٹوڈے کی ...صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین سے ٹیکنیکل یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی ...
مارچ 18, 20242870لاہور:(پاکستان ٹوڈے) یونیورسٹیوں میں تدریسی عمل، ترقیاتی امور اور آئندہ کے لائحہ عمل پر بات چیت ، یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز نے ٹیکنیکل یونیورسٹیوں کے ترقیاتی مسائل سے آگاہ کیا صوبائی وزیر ...وزیرستان میں پاک فوج کے شہید ہونے والے افسران اور جوانوں کو خراج تحسین پیش ...
مارچ 18, 20241970پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق قرارداد مسلم لیگ ن کی رکن حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کروائی گئی۔ یہ ایوان وزیرستان میں شہید ہونے والے پاک فوج کے افسران ...امیر بالاج ٹیپو قتل کیس ، پیش رفت
مارچ 18, 20242920لاہور:(پاکستان ٹوڈے) سی آئی اے پولیس نے احسن شاہ کی رات گئے باقائدہ گرفتاری ڈال دی مبینہ ملزم احسن شاہ کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ سی آئی اے پولیس ...اس سے پہلے کہ وقت ہاتھ سے نکل جائے
مارچ 18, 20241690اڈیالہ جیل میں قید تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکا میں آئی ایم ایف کے دفتر کے سامنے پی ٹی آئی کا احتجاج درست تھا کیوں ...فیصل واوڈا:ایم کیو ایم کے بعض رہنماؤں میں تحفظات پیدا ہوگئے
مارچ 18, 20242140پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم کی جانب سےسندھ سے سینیٹ کی جنرل نشست کے آزاد امیدوار فیصل واوڈا کے تجویز اور تائید کنندہ بننے پر ایم ...سینیٹ الیکشن کا سب سے بڑا اپ سیٹ سامنے آگیا
مارچ 18, 20242290پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے اس بار رضا ربانی کو ایوان بالا کا ٹکٹ نہیں دیا۔ پیپلز پارٹی نے مولا بخش چانڈیو اور رخسانہ زبیری کو بھی ...کراچی : (پی آئی اے) کی نجکاری پر پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان ...
مارچ 18, 20242950پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق کراچی (نیوز ڈیسک) قومی فضائی کمپنی (پی آئی اے) کی نجکاری پر پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان اختلافات سامنے آگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے ...کراچی، لاہور، پشاور(نیوز ایجنسیاں) سینیٹ کی48نشستوں پر انتخابات کیلئےنئے چہروں سمیت 140امیدوار میدان میں ہیں۔
مارچ 18, 20242580سندھ کی 12نشست کیلئے 32، پنجاب کی 12نشست کیلئے 28، خیبرپختونخوا کی11نشست کیلئے 42اور بلوچستان کی11نشست کیلئے38امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے، کاغذات کی جانچ پڑتال 19 مارچ کو ہوگی۔ پاکستان ٹوڈے ...صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ...
مارچ 18, 20242460اجلاس میں سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان، سپیشل سیکرٹریز سید واجد علی شاہ اور راجہ منصور احمد، ایڈیشنل سیکرٹریز زاہدہ اظہر، آغا نبیل اور ڈاکٹر حافظ شاہد لطیف، چیف پلاننگ آفیسر ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















