Blog
اب ٹک ٹاک کے ساتھ پیسے کماو، ٹک ٹاک انتظامیہ کا نیا اعلان
مارچ 8, 20242830(پاکستان ٹوڈے) ویڈیو بنائیں اور پیسے کمائیں ۔۔ اب لوگ ٹک ٹاک کے ذریعے بھی پیسے کما سکیں گے ٹک ٹاک کی جانب سے ایک نیا پروگرام شروع کیا گیا ہے، جس ...چاند پر اپنی اشیا کو دیکھنے کے لیے چین کا انوکھا اقدام
مارچ 8, 20241770(پاکستان ٹوڈے) چین نے کرہ ارض پر نگرانی کے کیمرے کے سب سے بڑے نیٹ ورک اسکائی نیٹ 2.0 کا باضابطہ اعلان کیا ہے جس پر کئی کروڑ ڈالر لاگت آئے گی۔ ...پاکستان ریلوے ترقی کی جانب گامزن
مارچ 8, 20243340پاکستان ریلوے ایک شہر سے دوسرے شہروں تک بآسانی رسائی دیتا ہے، گرمی ہو یا سردی، کوئی طوفان یا برسات کا موسم ہو ٹرین اپنے ٹریک پر رواں دواں رہتی ہے، کئی ...اسٹیٹ بینک:2024 میں ورکرز ترسیلات 2.2 ارب ڈالرر
مارچ 8, 20243180پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک اعلامیے کے مطابق فروری ترسیلات زر جنوری کے مقابلے 6.2 فیصد کم رہیں۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ فروری 2023 کے مقابلے رواں ...صدارتی انتخاب کا دنگل سج گیا۔
مارچ 8, 20243140ملک میں عام انتخابات کے بعد صدارتی انتخاب کا دنگل سج چکا ہے اور صدارتی انتخاب کیلئے ریٹرننگ آفیسر و چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے دو امیدواروں کے کاغذات نامزدگی ...وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف رمضان نگہبان ریلیف پیکیج
مارچ 8, 20244000(پاکستان ٹوڈے) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف رمضان نگہبان ریلیف پیکیج کی تقسیم کی نگرانی کے لئے عوام کے پاس پہنچ گئیں۔ مریم نواز شریف کے مختلف علاقوں کے دورے، عوام سے ...رمضان المبارک کی آمد سے قبل ملک میں مہنگائی کا جن بے قابو
مارچ 8, 20242070پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق مہنگائی کی لہر میں تیزی، رواں ہفتے کے دوران 14 اشیاء ضروریہ کے دام بڑھ گئے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق ...اوٹاوا میں مسلح شخص نے فائرنگ کر کے 4 بچوں سمیت 6 افراد کو ہلاک ...
مارچ 8, 20243640کینیڈا:غیر ملکی میڈ یا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ اوٹاوا کے ایک گھر میں پیش آیا جہاں نامعلوم وجوہات کے بنا پر ایک شخص نے گھر میں موجود افراد پر اندھا ...امریکا میں مسلح افراد نے سکول کے بچوں پر فائرنگ کر دی
مارچ 8, 20243260نیویارک: (پاکستان ٹوڈے) فائرنگ کا افسوسناک واقعہ امریکا کی ریاست پنسلوانیا میں پیش آیا جہاں مسلح افراد نے چھٹی کے بعد بس کے انتظار میں کھڑے بچوں پر اندھا دھند گولیاں برسا ...واشنگٹن: انسداد دہشتگردی سے متعلق امریکا بھارت کا مشترکہ اجلاس
مارچ 8, 20242320(پاکستان ٹوڈے) اجلاس میں انسداد دہشتگردی کیلئے معلومات کے تبادلے اور صلاحیتیں بہتربنانے کے عزم کا اظہار بھی کیا گیا۔ اس کے علاوہ اجلاس میں ممبئی اورپٹھان کوٹ حملوں میں ملوث عناصر ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















