Blog
پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیش کا شورشرابہ
مارچ 8, 20242500پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیش کے شور شرابے میں مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا۔ اپوزیشن کے شور شرابے کے دوران سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد حمد خان ...پنجاب اسمبلی میں کل صدر کے انتخاب کیلئے پولنگ ہوگی
مارچ 8, 20242410(پاکستان ٹوڈے) صدارتی انتخاب کیلئے پولنگ کا عمل صبح دس سے چار بجے تک ہوگی۔ الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے ایوان کو کل کیلئے پولنگ اسٹیشن قرار دے دیا، ارکان اسمبلی ...پنجاب اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر 21 خواتین اور 3 اقلیتی ارکان نے حلف لیا۔
مارچ 8, 20242470(پاکستان ٹوڈے) مخصوص نشستوں پر حلف لینے والی خواتین میں سعدیہ مظفر، فضاء میمونہ، عابدہ بشری ، مقصودن بی بی، عمارہ خان، صومیہ عطا شامل مخصوص نشستوں پر حلف لینے والی خواتین ...پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع ہوگیا ہے
مارچ 8, 20244150(پاکستان ٹوڈے) پنجاب اسمبلی کا اجلاس ایک گھنٹہ 29 منٹ کی تاخیر سے شروع اجلاس کی صدارت شپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کر رہے ہیں۔ پنجاب اسمبلی کے آج کے ...سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس
مارچ 8, 20242390پاکستان ٹوڈے کے مطابق سنی اتحاد کونسل کی ارکان کو کل ہونے والی صدارتی انتخاب بارے بریفنگ محمود خان اچکزئی کو سنی اتحاد کونسل کے تمام ارکان اسمبلی کی ووٹ ملیں گے۔ ...بھارتی: وزیر اعظم نریندر مودی نے دو شہروں کو ملانے والی ریل سروس کا افتتاح ...
مارچ 7, 20243030بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پانی کے اند بنائی گئی میٹرو ٹنل جڑواں شہروں کولکتہ اور ہاوڑہ کو آپس میں جوڑے گی، جو ریاست مغربی بنگال میں دریائے ہوگلی کے دونوں کناروں ...وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سرگودھا سے واپسی پر ہیلپ کا بورڈ اٹھائے دو نوجوانوں ...
مارچ 7, 20243110وزیر اعلیٰ مریم نواز نے گاڑی رکوائی اور ٹرن لیکر واپس پہنچ گئیں وزیر اعلیٰ مریم نواز نے نوجوان اس کی خیر یت دریافت کی نوجوان وزیر اعلیٰ مریم نواز کو غیر ...سپریم کورٹ کے سابق جج مظاہر نقوی کو مس کنڈکٹ کا مرتکب قرار ...
مارچ 7, 20243490لاہور: (پاکستان ٹوڈے) سپریم جوڈیشل کونسل نے سپریم کورٹ کے سابق جج مظاہر نقوی کو مس کنڈکٹ کا مرتکب قرار دےدیا۔سپریم جوڈیشل کونسل نےمظاہر نقوی کو برطرف کرنےکی سفارش کر تے ہوئے ...پنجاب اسمبلی کااجلاس: آٹھ مارچ کو سہ پہر تین بجے طلب
مارچ 7, 20242120پنجاب اسمبلی: (پاکستان ٹوڈے) گورنرپنجاب بلیغ الرحمن نے حکومت پنجاب کی سمری پر اجلاس طلب کرلیا۔ پنجاب اسمبلی کے طلب کردہ اجلاس میں مخصوص نشستوں پر منتخب نئے ارکان حلف اٹھائیں گے۔ ...چوہدری شافع حسین کا ٹیوٹا سیکرٹریٹ اور رمضان کنٹرول روم کا دورہ کیا
مارچ 7, 20242510(پاکستان ٹوڈے) صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کا ٹیوٹا سیکرٹریٹ اور رمضان کنٹرول روم کا دورہ کیا، انڈسٹریل سیکٹر معیشت کا اہم حصہ،اس سیکٹر کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















