Blog
کمشنر راولپنڈی کے الزامات پرتحقیقات کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایات :محسن نقوی
فروری 17, 20243900کمشنر راولپنڈی کے الزامات پرتحقیقات کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایات :محسن نقوی محسن نقوی نے کمشنر راولپنڈی کے الزامات کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کا حکم جاری کر دیا۔ نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب ...بھارتی اداکارہ پاکستانی ڈرامے میں کام کرنے کیلئے رضامند
فروری 17, 20245060پاکستان ٹوڈے کے مطابق بھارتی اداکارہ و ماڈل ایشا مالویا جو حال ہی میں رئیلیٹی شو بگ باس کے سیزن 17 کی مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے آئیں، ان کا ایک ...نئی فلم کی ریلیز سے قبل غسل کرتا ہوں: شاہ رخ خان
فروری 17, 20242830نئی فلم کی ریلیز سے قبل غسل کرتا ہوں: شاہ رخ خان پاکستان ٹوڈے: اداکار شاہ رخ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنی نئی فلم ریلیز ہونے سے قبل ڈھائی ...کمشنر راولپنڈی دھاندلی ایشو..الیکشن کمشن کا انکوائری کا اعلان
فروری 17, 20243420الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کمشنرراولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کے الزامات کی سختی سے تردید کردی۔ پاکستان ٹوڈے کے مطابق ترجمان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن چیف الیکشن کمشنر یا الیکشن ...حکومت سازی.نون اور پی پی پی کمیٹیوں کی ایک اور نشست
فروری 17, 20243800حکومت سازی.نون اور پی پی پی کمیٹیوں کی ایک اور نشست پاکستان ٹوڈے کے مطابق حکومت سازی کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی کوآرڈی نیشن کمیٹیوں کا اجلاس آج ہو گا۔ ...ٹیکسٹائل شعبہ کےلئے خوشخبری..برآمدات میں 10فیصد اضافہ
فروری 17, 20242270ٹیکسٹائل شعبہ کےلئے خوشخبری..برآمدات میں 10فیصد اضافہ پاکستان ٹوڈے کے مطابق پاکستان ادارہ شماریات (پی بی ایس) کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق جنوری میں ٹیکسٹائل سیکٹر کی برآمدات سالانہ ...بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیل دائر
فروری 17, 20244080بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیل دائر سابق وزیر اعظم و بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل دائر کر ...مری : طوفانی بارش اور برفباری کا امکان، انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت
فروری 17, 20244010مری : طوفانی بارش اور برفباری کا امکان، انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت پاکستان ٹوڈے : مری میں آئندہ 2 روز میں موسم خراب رہنے کی پیشگوئی کے ساتھ انتظامیہ کو ...سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی سزاؤں کیخلاف اپیلوں کو ڈائری نمبر الاٹ
فروری 17, 20243490سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی سزاؤں کیخلاف اپیلوں کو ڈائری نمبر الاٹ اسلام آباد: (پاکستان ٹوڈے ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی ...میں نے راولپنڈی ڈویثرن میں ناانصافی کی ہے ، کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ
فروری 17, 20244660میں نے راولپنڈی ڈویثرن میں ناانصافی کی ہے ، کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے انتخابی بے ضابطگیوں پر مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا میں راولپنڈی میں انتخابی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















