پاکستان
اگست کے مہینے میں بھی معمول سے زیادہ بارشیں متوقع، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
مون سون بارشیں ، محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں ...انجینئرنگ کے طلبا کیلئے گوگل میں براہ راست داخلہ کا سنہری موقع
طلبا کیلئے خوشخبری ،ہر ماہ 1 لاکھ 20 ہزار روپے وظیفہ حاصل کرنے کا سنہری موقع،اس وظیفے کیلئے کون اہل ہوگا؟، تفصیلات ...اسلام آباد میں گاڑیوں کو ڈیجیٹل کارڈز جاری کرنے کا فیصلہ
وفاقی دارالحکومت کے شہریوں کیلئے اہم خبر،اسلام آباد میں گاڑیوں کو ڈیجیٹل کارڈز جاری کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔ اسلام آباد کے شہریوں ...26نومبراحتجاج کیس:عارف علوی سمیت50رہنماؤں کےوارنٹ گرفتاری جاری
26نومبراحتجاج کیس میں عدالت نے سابق صدرعارف علوی سمیت تحریک انصاف کے 50رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ اسلام آبادکی انسداددہشت گردی ...خصوصی تعلیم میں برٹش کونسل اور محکمہ سپیشل ایجوکیشن پنجاب میں معاہدہ
خصوصی بچوں کیلئے مساوی تعلیم کے خواب کی تعبیر، خصوصی تعلیم میں برٹش کونسل اور محکمہ سپیشل ایجوکیشن پنجاب میں معاہدہ،برٹش کونسل ...گلیشیائی سیلاب:گلگت بلتستان میں گلوف کا الرٹ جاری
گلیشیائی سیلاب،گلگت بلتستان میں گلوف کا الرٹ جاری،محکمہ موسمیات نے گلگت بلتستان میں گلوف کا الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کی جانب ...خیبرپختونخوامیں سینیٹ کی خالی نشست پر انتخابات کیلئےپولنگ جاری
خیبرپختونخوامیں سینیٹ کی خالی نشست پر انتخابات کےلئےپولنگ جاری ہے۔ تحریک انصاف کی جانب سےمشعال یوسفزئی اورثوبیہ شاہدمسلم لیگ ن کی امید ...سیاحت کا فروغ: پاکستانی سیاحوں کیلئے ویزا فری انٹری کا اعلان
سیاحت کے فروغ کیلئے اہم اقدام، معروف سیاحتی ملک نے پاکستانیوں کیلئے ویزا فری کر دیا۔ خوبصورت قدرتی نظاروں اور سیاحت کیلئے ...ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری:پاک بزنس ایکسپریس ٹرین کا افتتاح
ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری،وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نےپاک بزنس ایکسپریس ٹرین کا افتتاح کر دیا۔ ٹرین لاہور سے کراچی ساڑھے ...پاکستان سمیت دنیا بھر میں دوستی کا عالمی دن منایا جارہا ہے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں دوستی کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے، اس دن کو منانے کا مقصد دوستی کے رشتے ...



















