پاکستان کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر KPK کی مشیر صحت مقرر !

0
7

پاک فوج کی پہلی خاتون تھری اسٹار جنرل، لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) نگار جوہر کو خیبر پختونخوا کا مشیرِ صحت مقرر کر دیا گیا ہے۔
صوبے میں گورنر راج کے نفاذ کے بعد وفاقی حکومت کی جانب سے گورنر کی معاونت کے لیے تشکیل دی گئی 11 رکنی ایڈوائزری کونسل میں ان کا انتخاب کیا گیا ہے۔ صوابی سے تعلق رکھنے والی نگار جوہر نے عہدہ سنبھالتے ہی گورنر ہاؤس پشاور میں منعقدہ پہلے اجلاس میں شرکت کی اور صوبے میں ‘صحت کارڈ’ کے معاملے پر فوری تحقیقات شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Leave a reply