
(پاکستان ٹوڈے) عجیب ہی ہو گیا ہے ارشد شریف از خود نوٹس کیس جون 2023 سے سپریم کورٹ مقرر نہیں کر رہی
تفصیلات کے مطابق دوسری جانب سینئر صحافی حامد میر صاحب نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی درخواست دائر کی ہائیکورٹ رجسٹرار آفس نے اعتراض لگا دیا معاملہ سپریم کورٹ میں زیر التوا ہے۔
اس لیے یہاں نہیں سن سکتے ۔ مطلب سپریم کورٹ بھی سن رہی ہائیکورٹ بھی انکاری ہے پھر اتنے اہم معاملے کو کون دیکھے گا ؟ کیا یہ کیس بھی 10 بیس سال بعد کھولنے کا پلان ہے ؟ کیونکہ ہمارا ہاں روایت بن رہی ہے آج جو ہوتا ہے ہوتا رہے ماضی کو ٹھیک کر لیں۔
صدررجب طیب اردوان2روزہ دورےپر آج پاکستان پہنچیں گے
فروری 12, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔