اعجاز شفیع کا ایوان میں تحریک التواء کار پیش

0
59

 پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطاب اوورسیز کی سیکورٹی کا معاملہ ہے, پولیس انہیں تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہے,اعجاز شفیع

اس معاملہ پر متعلقہ افسران سے معلومات لے کر جواب جمع کرواتا ہوں, صوبائی وزیر پارلیمانی امور خلیل طاہر سندھو, ملک احمد .خان بچھڑ کا ایوان میں اظہار خیال, جناب اسپیکر آپ خود دیکھ لے ہمارے ساتھ کیا ہورہا ہے

۔ تحریک انصاف کی سب سے بڑی پارٹی ہے, ایک آرڈینینس پاس ہوا ہے کہ پورے پنجاب کے قیدیوں کی ملاقات نہیں ہوسکتی

اس کی وجہ یہ ہے کہ عمران خان جیل میں ہے, جناب اسپیکر ہم ڈیزاسٹر کی طرف جارہے ہیں، مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری الیکشن کمیشن آفس پنجاب میں میڈیا سے گفتگو

پارٹی کے حکم پر سینٹ کی جنرل نشست پر کاغذات نامزدگی جمع کروانے آیا ہو, یہ حکومت میاں نواز شریف کی حکومت ہے وفاق کی ہو یہ پنجاب کی پاکستان کا مسلئہ اکانومی ہے

دھاندلی دھاندلی کرنے والے بس شور مچاتے رہے نکلا کچھ بھی نہی تھا، عام آدمی کی زندگی کو آسان بنائیں گے

پاکستان چلے گا تو غریب کا چولہا چلے گا، پاکستان کو مشکل حالات میں سے پہلے بھی مسلم لیگ ن نے نکالا تھااب بھی نکالیں گے

اسپیکر پنجاب اسمبلی کا ایوان میں گفتگو، جس دن آپ پر ایف آئی آرز ہورہی تھی، میں نے یہ کہا کہ مجھے ڈیٹا فراہم کیا جائے

کل میں نے سنی اتحاد کونسل کے ممبران سے بات کی، اگر اینٹی کرپشن کے معاملات یوں ہی چلتے رہے تو ایک بھی شخص فائل پر سائن نہیں کرے گا

Leave a reply