انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 4 پیسے مزید مہنگا ہوگیا۔

0
92

پاکستان ٹوڈے: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 4 پیسے مہنگا ہوکر 279 روپے 8 پیسے پر بندہوا۔

گزشتہ ہفتے کے آخری کاروباری روز انٹربینک میں ڈالر 279.04 روپے پربند ہوا تھا۔

Leave a reply