
بانی تحریک انصاف عمران خان کو تھانہ نیو ٹاون میں درج مقدمے میں گرفتاری ڈال دی گئی ۔
بانی تحریک انصاف عمران خان کے خلاف دہشت گردی سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمات درج ہیں ۔
ایس ایس پی انوسٹیگیشن کی سربراہی میں ٹیم بانی پی ٹی آئی سے تفتیش کر رہی ہے ،تھانہ نیو ٹاؤن میں درج مقدمے میں آج بانی پی ٹی آئی کا ریمانڈ حاصل کیا جائے گا۔عمران خان پر ہنگامہ آرائی، توڑ پھوڑ، جلاو گھیراو اور کار سرکار میں مداخلت کا الزام ہے۔
پارلیمنٹ نےجوکرناہےکرےوہ ان کی پالیسی کامعاملہ ہے،عدالت
اپریل 28, 202526نومبراحتجاج:بشریٰ بی بی کی 2مقدمات میں ضمانت میں توسیع
اپریل 28, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
گوگل نے جیمنا ئی لائیو فیچر صارفین کو مفت متعارف کرا دیا
ستمبر 20, 2024 -
نیویارک:امریکی ہیلی کاپٹرگرکرتباہ،6افرادہلاک
اپریل 11, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔