جعفرایکسپریس حملہ:قومی اسمبلی میں متفقہ قراردادمنظور

0
19

بلوچستان میں جعفرایکسپریس پرحملہ کےخلاف قومی اسمبلی میں متفقہ قرار داد منظور کرلی گئی۔
قراردادکےمتن میں کہاگیاکہ ایوان جعفرایکسپریس کےمسافروں کویرغمال بنانے اورجانی نقصان کی مذمت کرتاہے،ملک کوعدم استحکام کاشکارکرنےوالوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائےگی۔
قراردادمیں مزیدکہاگیاکہ ایوان جعفر ایکسپریس واقعے اور تمام دہشت گرد واقعات کی شدید مذمت کرتاہے،قومی سلامتی سے متصادم نظریات کو پھیلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

Leave a reply