
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان ریلویزکومسابقتی طورپرمسافروں کوراغب کرنےکی ضرورت ہے۔
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت پاکستان ریلویزسےمتعلق اجلاس منعقد ہوا،اجلاس میں وزیراعظم کوپاکستان ریلویزکی بحالی اورترقی سےمتعلق لیے گئے اقدامات پربریفنگ دی گئی،2022کےسیلابوں میں پاکستان ریلویز کو10 ارب روپےکانقصان ہوا،35دنوں تک پٹریاں زیرآب رہیں،اجلاس کوبریفنگ دی گئی۔
وزیراعظم شہبازشریف نے پاکستان ریلویزکودورحاضرکےتقاضوں کےمطابق جدیدٹیکنالوجی سےتبدیل کرنےکی ہدایت کی۔
اجلاس سےگفتگوکرتےہوئےوزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ پاکستان ریلویزکومسابقتی طورپرمسافروں کوراغب کرنےکی ضرورت ہے،پاکستان ریلویزکی زمین نجی شعبےکےتعاون سےکاروباری سرگرمیوں کےلئےاستعمال کی جائے،پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کےذریعے ریلویزمیں مسافروں کوبہترخدمات فراہم کی جائیں۔
پاکپتن:ڈی ایچ کیوہسپتال میں20بچوں کی اموات ،مقدمہ درج
جولائی 5, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔