
طلبا و طالبات کیلئے بڑی خوشخبری، سرکاری سکولوں میں تعلیمی انقلاب لانے کی تیاری، سرکاری تعلیمی اداروں میں سمارٹ لیب بنانے کیلئے 2 لاکھ کروم بکس خریدنے کا فیصلہ،سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سرکاری سکولوں میں سمارٹ لیب بنانے کیلئے 2 لاکھ کروم بکس لینے کا فیصلہ کر لیا۔
آؤٹ آف سکولز بچوں سمیت 2 لاکھ سے زائد طلبا کے ڈیجیٹل آئی ڈی بنا کر انہیں انٹرنیٹ سیفٹی ٹولز اور ڈیجیٹل لرننگ فراہم کی جائے گی۔ کروم بک سے 2 لاکھ بچوں کوجمنی کے تعاون سے ڈیجیٹل لرننگ ٹولز سکھائے جائیں گے۔آؤٹ آف سکولز چلڈرن کے فری ڈیجیٹل آئی ڈیز بنائے جائیں گے، آؤٹ آف سکولز چلڈرن کو آئی ڈیز کے ذریعے کروم بک تک رسائی بھی دی جائے گی، پانچ لاکھ اساتذہ کو کروم بک کے ذریعے مفت گوگل سرٹیفکیشن فراہم کی جائیں گی۔
اساتذہ گوگل سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کے بعد دوسرے اساتذہ کو تربیت فراہم کریں گے، اساتذہ اورطلبا و طالبات کو آرٹی فیشل انٹیلی جینس سیکھانے کیلئے گوگل فار ایجوکیشن اور پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے مابین معاہدہ بھی طے پا گیا ہے۔
قومی اسمبلی کااجلاس آج طلب،17نکاتی ایجنڈاجاری
فروری 17, 2025ریلوے کی طرف سے مسافروں کیلئے ایک ساتھ دو خوشخبریاں
فروری 17, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
بابر،شاہین اوررضوان کی گلوبل ٹی20میں شرکت مشکوک
جولائی 19, 2024 -
اسماعیل ہنیہ نے اپنا پورا خاندان نچھاور کر دیا،حافظ نعیم
جولائی 31, 2024 -
سونامسلسل مہنگا:فی تولہ کتنےکاہوگیاجانیے
اگست 22, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔