پاکستان شوبزانڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ لائبہ خان نے پہلے سے شادی شدہ عرب شہری سے شادی کےحوالے سےلب کشائی کر دی۔
اداکارہ لائبہ خان نےایک انٹرویوکےدوران انکشاف کیاکہ جب میں انڈسٹری میں نئی آئی تھی اورکیرئیرکاآغازہی تھاکہ میری شادی کےبارےمیں ایک جھوٹی اوربےبنیادخبرپھیلائی گئی کےمیں نےکسی عرب شہری سےشادی کی ،اورمجھےکی اُس کی دوسری یاتیسری بیوی قراردیاگیاکہ میں نےپیسےکی خاطریہ شادی کی ہے۔
گفتگوکوجاری رکھتےہوئےاداکارہ کاکہناتھاکہ یہ خبرسوشل میڈیاجنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی میرےوالدکےدوستوں نےاُن کومیسجزاورفون کرکےمیری شادی کےبارے یوچھناشروع کردیاجس پرمیرےوالد انتہائی پریشان ہوگئے اوریہاں تک کےمجھےاُن کوبتانےکےلئےکےیہ خبرجھوٹی ہے،بہت زیادہ وضاحت دینی پڑی۔
اداکارہ کاکہناتھاکہ میں نے اُنہیں بتایا کہ یہ خبر جھوٹی ہے، پاکستان کی کئی اداکاراؤں سے متعلق جھوٹی خبریں پھیلائی جاتی ہیں، پھر میں نے والد کی پریشانی دور کرنے کے لیے اُنہیں یوٹیوب سے چند اداکاراؤں کی شادیوں کی جھوٹی خبریں بھی دکھائیں۔
اُنہوں نے مزید کہا کہ میں نے والد کو سمجھایا کہ آپ میری شادی سے متعلق جھوٹی خبروں پر توجہ نہ دیں، شوبز انڈسٹری میں ان چیزوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
فلم’استری2‘کی کامیابی کاسلسلہ جاری،جوان کوبھی پچھاڑدیا
ستمبر 19, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
امیربالاج قتل کیس: 2 ملزمان اشتہاری قرار
اپریل 8, 2024 -
تحریک انصاف کے حق میں ہوائیں چل پڑیں
مئی 28, 2024 -
ٹائی ٹینک 2 کی تیاری کا اعلان، کتنی لاگت آئے گی؟
اپریل 15, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔