وزارت تعلیم کا احسن اقدام، طلبا و طالبات کیلئے مفت آئی ٹی کورسز کا اہتمام ۔
وزارت تعلیم نےوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 8 سے 18 سال تک کے طلبہ کیلئے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مختلف کورسز کا آغاز کر دیا۔
ترجمان وزارت تعلیم کے مطابق سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کے دوران مفت کورسز کرائے جا رہے ہیں۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی کی جانب سے کروائے جانیوالے کورسز میں گرافک ڈیزائننگ، ویب ڈویلپمنٹ اور دیگر بھی شامل ہیں۔
سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کے دوران مفت کورسز کے ذریعے بچوں کو انفارمیشن ٹیکنالوجی سے روشناس کرایا جائے گا اور ہر جماعت کے طالب علم مفت آئی ٹی کورسز کر سکیں گے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔