
بانی تحریک انصاف عمران خان کی ہداات پراپوزیشن لیڈرعمرایوب کےبعدسینیٹرشبلی فرازبھی جوڈیشل کمیشن سےمستعفی ہوگئے۔
رہنماتحریک انصاف اورسینیٹ میں اپوزیشن لیڈرشبلی فرازنےجوڈیشل کمیشن سےاستعفیٰ دےدیا۔شبلی فرازکی جگہ تحریک انصاف کی طرف سےسینیٹرعلی ظفر جوڈیشل کمیشن میں نمائندگی کرینگے۔بانی پی ٹی آئی نےجوڈیشل کمیشن کے لئے 2روزقبل بیرسٹرگوہراورعلی ظفرکےنام دیئےتھے۔
شبلی فرازنے32ایف آئی آرزاورعدالتی پیشوں کےباعث استعفیٰ دیا،شبلی فرازنےاپنااستعفیٰ چیئرمین سینیٹ کوارسال کردیا۔
واضح ر ہےکہ گزشتہ روزعمرایوب بھی جوڈیشل کمیشن سےمستعفی ہوئےتھے۔
ذرائع کےمطابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے عمر ایوب کا جوڈیشل کمیشن سے بطور ممبر استعفیٰ منظور کرلیاسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بیرسٹرگوہر کا نام جوڈیشل کمیشن کو بھجوادیا ۔
کارکنوں کی حفاظت،صحت اورعزت کویقینی بنائیں،وزیراعظم
اپریل 28, 2025پہلگام واقعہ:چین پاکستان کی حمایت میں بول پڑا
اپریل 28, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
امریکی صدرنےیوکرین کیلئےتمام فوجی امدادروک دی
مارچ 4, 2025 -
یوٹیوب اپنا کونسا فیچر دوبارہ لانچ کرنے جا رہا ہے؟
فروری 22, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔