ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری۔ ریلوے نے اس عید پر3 سپیشل ٹرینیں چلانے کیساتھ کرایوں میں بھی بڑی رعایت کا اعلان کر دیا۔
پاکستان ریلویز کی طرف سے عیدالاضحی کے موقع پر تین سپیشل ٹرینیں چلانے کے اعلان کے بعد کرایوں میں25 فیصد رعایت کے اعلان پر ٹرین کے مسافروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔
ٹرین کا سفرسستا ہونے کیساتھ بہت سے مسافروں کیلئے رومانوی بھی ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان کے بین الاضلاعی اوعرتمام صوبوں کے درمیان آمد ورفت کیلئے زیادہ تر ٹرین کے سفر کو ترجیح دی جاتی ہے۔ خاص طورپر عیدین اور دیگر تہواروں کے مواقعوں پر ریل کے مسافروں کی تعداد میں اضافہ ہو جاتا ہے۔
ترجمان ریلوے کے مطابق کرایوں میں رعایت ریلوے کے زیر انتظام تمام مسافر ٹرینوں کی تمام کلاسز پر ہوگی، کرایوں میں رعایت عید کے تین دونوں کیلئےمیسر ہوگی۔رعایت کا اطلاق صرف کرنٹ بکنگ پر ہوگا، جبکہ عید سپیشل ٹرینوں پر سفر کرنیوالے مسافر رعایت سے مستفید نہیں ہو سکیں گے۔
ڈالرگراوٹ کاشکار،روپیہ تگڑا
ستمبر 12, 2024اسٹیٹ بینک نےشرح سودمیں2فیصدکمی کااعلان کردیا
ستمبر 12, 2024پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کاامکان
ستمبر 12, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ڈالرکےمقابلےمیں روپیہ تگڑا
اگست 1, 2024 -
شیخ رشید کیس: عدالت کا پولیس رپورٹ پر عدم اطمینان
فروری 27, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔